وکیل کی سزا کے خلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکیل کی سزا کے خلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال Punjab GOPunjabPK LahoreHighCourt

ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج کو کرسی مار کر زخمی کرنے والے وکیل کی سزا کیخلاف وکلاء برادری اختلافات کا شکار ہوگئی۔پنجاب بار کونسل نے آج ہڑتال کا اعلان کردیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کردی ہے۔ صدرلاہورہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ سائلین کی مشکلات کےسبب ہڑتال نہ کرنےکافیصلہ کیا جبکہ صدر لاہور بار کونسل

راناانتظارایڈوکیٹ نے پنجاب بارکونسل کی جانب سےہڑتال جاری رہنےکا اعلان کیا ہے۔ ملتان میں پنجاب بار کونسل کی جانب سے وکیل کو دی جانے والی سزا کے خلاف سٹرکٹ کورٹ کے وکلاء آج ہڑتال کر رہے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ناظم خان نے کہا کہ وکیل کو حقائق کے خلاف دی جانے والی سزا کی مذمت کرتے ہیں ایڈوکیٹ عمران منج کو دی جانے والی سزا منسوخ کی جائے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول جج پرحملہ کرنے والے وکیل کو 18 سال کی سزا | Abb Takk Newsi_agent101 Kabhi un harami judges ko bhee doe jo bar bar Nawaz shareef ka case allow kertay hein hearing kay liye high court mein. Jub supreme court nay sentence dae dee us kay bawajood.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جج کو کرسی مارنے والے وکیل کو 18 سال قید کی سزا سنادی گئی12:34 PM, 23 مئی, 2019, متفرق خبریں, پاکستان, فیصل آباد: جڑانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جج پر حملہ کرنے والے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزاجج پر حملہ کرنے والے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزا تفصیلات جانئے: DailyJang جن غداروں نے کالا کوٹ پہن کے سپریم کورٹ جج سجاد پہ حملہ کیا اب تک چور اعطم بنا ہوا ھے گنجا کرپٹ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج کو کرسی مارنے پر وکیل کو 18سال 6 ماہ قید کی سزا کا حکمفیصل آباد: جڑانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ‘سول جج پر حملہ کیس’ کے ملزم عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے […] sabiha_laghari ضلع فیصل آباد کی پولیس کے مطابق رواں سال 25 اپریل کو جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران معمولی تلخ کلامی کے بعد ایڈووکیٹ عمران منج نے کرسی اٹھا کر سینئر سول جج کو دے ماری جس سے ان کا سر پھٹ گیا تھا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MassTransitAuthority Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس۔ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست، نیب کو نوٹس جارینوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست، نیب کو نوٹس جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل,وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گےلاہورمیں پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل,وزیراعلیٰ پنجاب آج ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے CMPunjab UsmanBuzdar Inauguration ShelterHome PTIofficial pid_gov GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب سوشل سکیورٹی مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ازسر نو تشکیل اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب سوشل سکیورٹی مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ازسر نو تشکیل اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لئے خوشخبری: تربیت کیلئے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیارعازمین حج کے لئے خوشخبری: تربیت کیلئے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار Pakistan Hajj VirtualApp HajjTraining HajjPilgrims pid_gov MoIB_Official HajjMadeEasy KingSalman saudiarabia SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی اپوزیشن جماعتوں کی اےپی سی میں شرکت کی ہدایت - Newsone Urduلاہور : مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورگرتی ہوئی معیشت پرن لیگ عوام کی آوازبنے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اورگرتی ہوئی معیشت پرن لیگ عوام کی آوازبنے، سلیکٹڈوزیراعظم نےقوم کوجھوٹےخواب …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »