وٹامن K کا ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار دریافت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وٹامن K کو عام طور پر خون جمانے میں کردار ادا کرنے کیلیے جانا جاتا ہے

پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاحاسلام آباد موٹروے پر پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا کر فرار ہونے والی خاتون کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی؛ ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 8 بچوں کا باپ جاں بحقپشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاکنواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکاننجی کمپنی نے لاہور اسٹیشن کو لاری اڈہ بنا دیا، ٹکٹ فروخت کیلیے اسپیکر کا استعمالسائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ٹائپ 2 ذیابیطس کیخلاف وٹامن K کے حوالے سے ایک زبردست دریافت کی...

میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں یونیورسٹی ڈی مونٹریال اور مونٹریال کلینکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں کی ٹیم نے وٹامن K کے ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار سے متعلق تحقیق پیش کی ہے۔ اس وٹامن کو عام طور پر خون جمانے میں کردار ادا کرنے کیلیے جانا جاتا ہے۔ جب کسی کو گہرا زخم لگتا ہے تو وٹامن K خون کو ٹھوس بنانے اور اسے بہنے سے روکنے میں مدد کرتا ہے۔

تاہم نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وٹامن K کے فوائد صرف خون جمانے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ماضی میں ہوئی تحقیقات نے اگرچہ اشارتاً یہ ثابت کیا تھا کہ وٹامن K کی کمی ذیابیطس کے بڑھتے خطرے سے منسلک ہوسکتی ہے تاہم اب تک وٹامن K اور ذیابیطس کے خلاف اس کے اہم کردار کے درمیان تعلق واضح نہیں ہوپایا تھا۔

حالیہ نتائج لبلبے پر کی گئی تحقیق سے سامنے آئے ہیں۔ لبلبے میں ایسے خلیات ہوتے ہیں جنہیں beta cells کہا جاتا ہے جو انسولین تیار کرتے ہیں۔ ٹیم نے پایا کہ یہ خلیات ایک مخصوص کیمیائی عمل جس میں وٹامن K بھی شامل ہوتا ہے، کیلئے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ محققین نے ان خلیوں یعنی beta cells کے اندر ایک نئے پروٹین کی نشاندہی کی جسے انہوں نے ERGP کا نام دیا۔ یہ پروٹین ٹھیک طریقے سے کام کرنے کے لیے وٹامن K پر انحصار کرتا ہے۔ ERGP کا کام ہے مناسب مقدار میں انسولین پیدا کرنا اور وٹامن کے ERGP کیلئے ضروری ہے۔ وٹامن K ہی ہے جس کی وجہ سے ERGP مؤثر طریقے سے انسولین تیار کرپاتا ہے۔ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ایک نئے عنصر کی شناختناقص غذا اور کینسر سمیت دیگر عام امراض جیسے ذیابیطس کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلکیویز کیخلاف سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکملکمیشن کو جس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے کہا گیا تھا وہ سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کردار کا تعین کرنا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »