وقار یونس اپنا اکاؤنٹ ’ہیک‘ ہونے سے کیسے بچا سکتے تھے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقار یونس: سابق پاکستانی کرکٹر اپنا اکاؤنٹ ’ہیک‘ ہونے سے کیسے بچا سکتے تھے؟

, the insta account of Pakistan National pride & cricket player, Fakhar Zaman has been hacked. His insta account is FakharZaman719 and its verified. A lot of people look up to him. Can you please look into this and help him in getting it back? Many thanks!دوسری جانب ایسی کئی شخصیات ہیں جن کے اکاؤنٹس کو واقعتاً ہیک کیا گیا اور کرنے والوں نے بعد میں اس کی ذمہ داری بھی قبول کی۔

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو جون 2019 میں ہیک کردیا گیا تھا. ترکی سائبر آرمی 'ایلیڈیز ٹم' نے اس کی ذمہ داری قبول کی تھی۔امیتابھ بچن کے بعد گلوکار عدنان سمیع کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ہیک ہوا تھا اور ان کی پروفائل پر بھی عمران خان کی تصویر لگا دی گئی تھی۔ اس واقعے کے ٹھیک ایک ماہ بعد معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں سے ہیک ہونے والے اپنے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی استدعا کی تھی۔

ملٹی فیکٹر ویریفیکیشن یا ٹو سٹیپ اوتھینٹیکیشن ایک ایسا فیچر ہے جس کے تحت کسی کمپیوٹر صارف کو دو یا اس سے زیادہ ثبوت کے بعد ہی اس ویب سائٹ یا پلیٹ فارم تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وسیم اکرم کی بیوی کے ساتھ پیار کرنے کے سپنے نہ دیکھتے اور اس کی شکل والی کو سرچ نہ کرتے تو کچھ نہ ہوتا

Tassubi

By yorkering the hacker!

🌺🌺🌺 ﷽ بادئ النظرمیں یہ ہیک نہیں ہے یایہ گھرکےبھیدی کاکارنامہ ہے یا waqaryounis خوداس غیراخلاقی اکاؤنٹ پرسرفنگ کرتےہوئےغلطی سےلائک کاآپشن دبابیٹھےاورانھیں پتہ نہ چلاretweetکاآپشن صارف کووقت دیتاہےمگر likeپر انگلی پڑتےہی مینشن ہوجاتی ہے قوم چاہتی ہےانکوائری کی جائےتاکہ رازکھلے

by using DuckDuckGo.

صرف ایک لائیک کو ان لائیک کرکے... 😜😂 دیکھتے سب ہیں پر بتاتا کوئی کوئی ہے... 🤗

دیکھ کر ڈیلیٹ کردیتے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے انتہائی نازیبا ویڈیو کو لائک کیا گیا، وقار یونس - Sport - Dawn Newsانہوں نے لائیک نہیں کیا میں اپنا تجربہ شیئر کرتا ہوں 😋.. ایسا کئی بار مجھ سے بھی ہوا.. ویڈیو سکرول کرتے ہوئے اکثر لائیک کا بٹن پریس ہوجاتا ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا .. 😱😱😱😱 Join the trend to stop giving non- indiginuous people the domiciles & Nationality of Sindh Province on 31st-May-2020 31 مئي شام 6 بجه کان رات 12 تائين سموري سنڌ گڏجي هڪ منظم ٽوئيٽر ٽرينڊ هلايو. SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وقار یونس نے بڑا اعلان کردیا، مداح افسردہوقار یونس نے بڑا اعلان کردیا، مداح افسردہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے سوشل میڈیا کو خیر بعد کہہ دیاسوشل میڈیا ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کا ذریعہ ہے، لیکن اب اسے استعمال نہیں کروں گا۔ اگر کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں، وقار یونس Read More : Newsonepk waqaryounis Socialmedia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

”میرا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا ہے اور کسی نے میرے اکاﺅنٹ سے نازیبا ویڈیوز کو لائیک کیا ہے اس لیے ۔۔“ وقار یونس نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »