وقار یونس نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ، رواں سال اکتوبر اور نومبر میں ٹی 20 کرکٹ کا عالمی میلہ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ وقار یونس نے میلبورن میں آئی سی سی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی

کا ایک بہت اچھا موقع ہے، آسٹریلیا کی پچز عام طور پر بہت اچھی بیٹنگ پچز ہیں اور پاکستان کے پاس اچھے بلے باز ہیں جو ان حالات میں اچھا کھیل سکتے ہیں۔ بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین بلے باز ہیں، ان کا کردار سب سے اہم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک ہے، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کسی بھی کنڈیشن میں اچھی بولنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سٹے باز سٹے ہی لگا سکتا ہے

کیونکہ بھائی کوچنگ نہیں کر رہے اگر ر کر رہے ہوتے تو ہمارا نیچے سے پہلا نمبر آتا۔

Ghadar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونسوقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوٹی20 ورلڈکپ: پاکستان جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے، وقار یونس مزید پڑھیں: ExpressNews that's True legend No chance for Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی: وقار یونسآسٹریلیا میں عمومی طورپچز بیٹنگ ہوتی ہیں اور پاکستان کے پاس اچھے بیٹرز ہیں جو آسٹریلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں: سابق کپتان کھسروں سے تھپڑ کھا کے واپس دوڑ جانے والے کہتے ہیں کہ وہ پاک فوج کا مقابلہ کریں گے۔ Inshallah آپکا بکواس کمینٹ مانگا ہے کسی نے؟ جب آپ کپتان بنے تھے تب بھی بکواس پرفارمنس تھی۔۔اور پھر جب آپ کوچ بنے تب بھی بکواس پرفارمنس تھی آپکی۔ اور آج آپ کمینٹ کر رہے ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونسوقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے، سپریم کورٹپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والا ملک ہے، معیشت اور سیکیورٹی کا انحصار انفرااسٹرکچر سسٹم پر منحصر ہے۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم کا نام بتادیاشاہد آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا ARYNewsUrdu shahidafridi Beghrat insan India KO favourite keh RHA India dafa ho ja phir Pakistan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹 اس بھوسڑی کے کو یہ پتہ نہیں چلتا تھا کہ آوٹ کیوں ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »