وفاقی کابینہ میں کس جماعت سے کتنے لوگ شامل ہوں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف، ایم کیو ایم پاکستان، بی اے پی، اے این پی اور بی این پی مینگل کے ارکان شامل ہوں گے

اسلام آ باد: وزارت عظمیٰ کے لیے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔

ذ رائع کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ ن کے12وزراء اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے جبکہ جے یو آئی ف کو 4، ایم کیو ایم کو 2 اور بی این پی مینگل، اے این پی، جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک ایک وزارت دی جا ئے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن داوڑ، اسلم بھوتانی اور طارق بشیر چیمہ کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جا نے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AdeelJavedCh Ye jhoota aadmi jisko kitni bimaria hai ye ab Crime minster hai. Aadalat me to is ki tabiyat theek nahi thi. Tum sab Pakistani begairat ho ab tumhara leader bhi Wohi hai CMShehbaz

سب بھکاری اور کتے۔🐕🐕🐕🐕🐕اکٹھے ہو گئے ہیں بندر بانٹ کے لیے

AdeelJavedCh Crime minister

سارا ای ٹبر چور ہے

AdeelJavedCh امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

AdeelJavedCh امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

AdeelJavedCh جيج بکتے ہیں جنرل بکتے ہیں یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں! کچھ سرعام ،کچھ پس دیوار بکتے ہیں ! اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں! یہاں سحافت کےامین بکتے ہے ! یہاں فرمان بکتے ہیں! ذرا تم 'دام ' تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں ۔ عمران خان اس نظام کی جنگ لڑ رہا ہے

Massive crowd in Karachi protesting against toppling of ImranKhanPTI government

عمران خان کسی سے ڈرتا نہیں ہے یہ وہ بندا ہے جس نے امریکہ کو آنکھیں دکھائی ہیں ❤

AdeelJavedCh Kya ap bta saktay hain Maqsood Sab ki kon si ministry ho gi

بندربانٹ !

CMShehbaz KhawajaMAsif

Important govt na manzor

Lanat tm py or lanat Geo news py

پہلے 172 پورے کرنا ہیں کیونکہ آج انشاءاللہ دس کو فالج اور کولنج ہو جائے گا

Fake news.

Kutty larygy apas me

Fale news.

Shahbaz Sharif you may be a beggar, this country isn’t!!”- 👍👍DYNAMIC LADY👍👍 امپورٹڈ_حکومت_نامنظو 🙈🙈👍👍👍👍🙈🙈

بھکاری مل کر کھائیں گے ، جب کسی کو کم ملے گا تو لڑیں گے ۔امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

boycottfakemedia traitorsofpakistan ImportedGovernmentRejected

Chor jab wardat karty hai to isi tarah loota hua maal taqseem karty hain

Beggers can't be leaders

Bagherat news Chanel full of clowns

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بس اتنا ہی کہنا تھا

ap log Geo news wly achy ni ho😭😭😭😭

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Geo walo ki behn ka bhooosdaaa b rkhnaa plate mainnn .. .or Bajwa Se chatwana

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس اہم فیصلے متوقعوزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے،کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردوملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا حرم بیت اللہ میں جم غفیر فریادی ھے،یارب پاکستان کے خلاف اندرونی و بیرونی منصوبہ بندی ،سازش ، سہولت کاری کو کیفرکردار تک پہنچا،ملک قوم کو کرپٹ گروھوں، لوٹاکریسی،اداروں میں گھس بیٹھے مفادپرست مافیا سہولت کاروں کوبرباد، ذلیل ورسوا فرما، پاکستان کوبچا، میسج دعاسمجھ کر ری ٹویٹ کریں This man is big threat to Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 بجے طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقعوزیراعظم کی جانب سے کابینہ کا اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے مزید پڑھیں: ImranKhan CabinetMeeting VoteOfNoConfidence GeoNews opposition to establishment Jhoota channel ہمیں تو مولانا فضل الرحمن کی فکر ہے وہ بیچارہ باہر دھوپ میں کھڑا ہے اور بار بار شہباز شریف کو کہہ رہا ہے میں صدر میں صدر یاد رکھیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقعوزیر اعظم عمران خان نے رات 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan نو بجے تک کابینہ ہے مطلب 😜 کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقعآئین کے آرٹیکل 254کے تحت پارلیمنٹ کے سیشن کو طول دینے کی منظوری لینے کا بھی امکان ہے، ذرائع مزید پڑھیں: ImranKhan PMImran GeoNews جو بھی سزا ملے تیار ہوں مگر عمران خان سے بیوفائی نہیں کرسکتا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر❤️ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور حرام کھانے والوں کے چہرے تو ذرا دیکھو، VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao votingkarwao VotingKarao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کردیا05:59 PM, 10 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پاس ہونے کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے عمران بہت اچھا کیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »