وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان پولیس پر صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وفاقی

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے مقامی پولیس کے صوبے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی، اب ان شخصیات کو صوبے سے باہر دورے پر متعلقہ صوبہ سکیورٹی فراہم کرے گا۔ وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی پولیس نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو زمان پارک میں سکیورٹی فراہم کی تھی جس پر شہباز شریف حکومت نے مذکورہ فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان کے پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندیوزارت داخلہ نے صوبوں اور آزاد کشمیر کے چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوا دیا۔ تفصیلات جانیے: Interiorministry GilgitBaltistan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان اور کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائدوفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو پابندی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے Good move Zabardast Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ نے اپنی تمام ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دیلندن: (دنیا نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے اپنی تمام ڈیوائسز اور نیٹ ورک میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہپولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ UsmanDar PunjabPolice PunjabGovt Raid Sialkot PTILeader MinarePakistan PTIJalsa PMLNGovt OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK UdarOfficial PTIofficial MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہپی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ مزید تفصیلات ⬇️ UsmanDar PunjabPolice PunjabGovt Raid Sialkot PTILeader MinarePakistan PTIJalsa PMLNGovt OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK UdarOfficial PTIofficial MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پارلیمنٹ کے زیر استعمال ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگا دی؟امریکا اور کچھ یورپی ممالک بھی سکیورٹی خدشات پر سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا چکے ہیں۔ الیکشن کی تاریخ: 8 اکتوبر 2023 عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ: 16 ستمبر 2023 صدر کی مدت 9 ستمبر 2023 تاریخ واہ محترم الیکشن کمیشن صاحب تسی تے چھکے مار رہے او Because the country was in danger because of it, I know the danger that was there
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »