وفاقی کابینہ میں ردوبدل، وزیراعظم عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیلئے وزیراعظم عمران خان نے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ وزارت اطلاعات، توانائی، ایوی ایشن، اقتصادی امور اور کشمیر کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بعض وزرا اپنے عہدوں سے فارغ ہونگے جبکہ کابینہ میں کچھ نئے چہرے شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعظم منگل کی شام تک کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرو بختیار اپنے موجودہ عہدے پر نہیں رہیں گے۔ شبلی فراز کو وزارت پیٹرولیم اور ایوی ایشن کی ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔ فواد چودھری کو وزیر اطلاعات یا وزیر داخلہ کا قلمدان سونپا جا سکتا ہے۔ خبریں ہیں کہ فواد چودھری وزارت اطلاعات کے ساتھ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اضافی چارج چاہتے ہیں جبکہ فرخ حبیب کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔

شہریار آفریدی سے کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ واپس لے کر فخر امام کو دوبارہ یہ عہدہ دیئے جانے کا امکان جبکہ وزیر اطلاعات و نشریات کو دو الگ حصوں میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات میں وزیر مملکت اور نشریات میں معاون خصوصی لگایا جائے گا۔ اس کے علاوہ عمر ایوب خان سے بھی توانائی اور پیٹرولیم کی وزارت واپس لیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IMF tout Hafeez Sheikh pulled out .. alhamdulillah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ میں دو تین تبدیلیاں کچھ روز میں ہو جائیں گی: وزیراعظم(24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں دو تین تبدیلیاں کچھ روز میں ہو جائیں گی۔جن لوگوں نے اربوں روپے کرپشن کی ان کے شواہد موجود تھے۔کسی کو اسکو بدل کر دیکھیں عمران نیازی اپنے نکھٹوپن اور اپنی ناکامی کا ملبہ اپنے نااہل وزراء پر مت ڈالو اور ہر 6 ماہ بعد وزراء کی فوج کے محکمے تبدیل کرکے انہیں ذلیل و خوار مت کرو۔ عمران نیازی کی طرح اس کے وزراء بھی ہوس اقتدار میں اتنے اندھے ہیں کہ انہیں ہر 6 ماہ بعد ہوتی اپنی بےعزتی کا احساس تک نہیں ہوتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد پر کابینہ میں کھل کربحثقوم ہے کے اب دشمن کی چینی ٹماٹر پیاز لہسن بہی انکو نہیں چاہیے تو کیا مودی مروان کا کلیجہ لاکر دوں استعفادیدوورنہ_پاگل_ھوجائوگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے سمری مسترد کرکے وزیراعظم پر اظہار عدم اعتماد کردیا، شاہد خاقاناس صورت حال میں وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہیے ۔ Shame on Federal cabinet for rejecting a very courageous and excellent initiative of Prime Minister Imran Khan.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Chair Meeting Federal Cabinet Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »