وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار -

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

ترجمان پمزاسپتال کے مطابق طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی طبیعت خراب ہونے پر انھیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور علاج معالجہ جاری ہے۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں جب کہ پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے متعدد اراکاین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی دارالحکومت میں قرآن کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کوشاں ہیں،وزیر مذہبی اموروفاقی دارالحکومت میں قرآن کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کوشاں ہیں،وزیر مذہبی امور pid_gov Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے اکٹھ کا مقصد پریشر ڈالنا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اکٹھ کا مقصد محض پریشر ڈالنا ہے، انہیں ملک کی نہیں، اپنے مال کی فکر ہے، انہیں ڈر ہے حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ سب جیل میں ہونگے، وزیراعظم عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ سے پیپلز پارٹی کا کریمنل گٹھ جوڑ ثابت ہو گیا، ن لیگ بھی تمام حربے استعمال کرتی رہی، کرپشن اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وفاقی وزیروفاقی وزير اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، کے الیکٹرک کو اضافی تیل اور بجلی دیں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا اعلان -اسلام آباد: وفاقی ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن عیدالاضحیٰ سے قبل دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ اورپنشن27 جولائی کوادا کرنےکی ہدایت کردی گئی، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کو آگاہ کر دیا ہے۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسوں کا گراف نیچے آنے لگااسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آتے دکھائی دے رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »