وفاقی حکومت کی نااہلی ہر فیلڈ میں سامنے آچکی ہے، ناصر شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کی نااہلی ہر فیلڈ میں سامنے آچکی ہے، ناصر شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی ہر فیلڈ میں سامنے آچکی ہے ، کورونا ابھی آیا ہے، پولیو سالوں سے چلتا آ رہا ہے اس کے باوجود مہم چلانی پڑتی ہے۔

ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ٹیسٹ کم ہوئے ہیں، ٹیسٹ کم کرکے صرف مشتبہ مریضوں کےٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ عید پر ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا، اندیشہ ہے دوبارہ کیسز بڑھیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی قوم کو عید کی مبارکباد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کور کمانڈر کراچی کی سندھ حکومت کو ساتھ کام کرنے کی پیشکش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، گورنرسندھ -کراچی: گورونر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ملاقات کی جس میں کراچی میں صفائی ستھرائی کے امور اور اقدامات پر تبادلہ خیال …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پٹرول 3 روپے 86 پیسے ، ڈیزل 5 روپے مہنگا کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے بڑی عید پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کراچی کو دوبارہ عروس البلاد بنائے گی، گورنر سندھشہر کے مسائلکو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی اشد ضرورت ہے، گورنر سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »