وفاقی وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں پالیسی ترجیحات اور اصلاحاتی ایجنڈے پر گفتگو ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔

خیال رہے وزیر خزانہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت کے لیے اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا تھا کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے G-24، وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاکستان کی مدد پر اظہار تشکرواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم ڈی آئی ایم ایف سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور گورنرز نے ملاقات کی۔  اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے مرکزی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات میں شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اثرات پر بات کی۔   محمد اورنگزیب نے اس موقع پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاوفد میں وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اقتصادی امور شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںوفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلئے درخواست تیاربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے سلسلے میں میٹنگز کے دوران قرض معاہدے کے لیے درخواست تیار کر لی گئی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نئے قرض پروگرام کے لیے 2 درخواستیں کریں گے، آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمیٹ چینج کے لیے اضافی فنڈ کے لیے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »