وفاقی کابینہ:5نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ:5نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگا پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 37 mins agoوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 14 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی صورت حال سمیت 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عید الاضحٰی سے متعلق خصوصی ایس او پیز پر بھی غور کیا جائے گا، تاکہ عید کے موقع پر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد مل سکے۔

کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد کے ڈی جی کی تقری کی منظوری دی جائے گی، جب کہ پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کے تقرر کی منظوری بھی 14 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔ اجلاس میں وزارتوں، ڈویژنوں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی آسامیوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، جب کہ کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر زیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کروایا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی کابینہ میں تبدیلی کا امکان2وزراے کے قلمدان تبدیل2کی چھٹی متوقعلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی لہر آنے کا امکان ہے، چار وزرا ءکے سر پر خطرے کی تلوار لٹکنے لگی، دو وزرا ءکے قلمدان تبد یل جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »