وفاق کمیٹی کمیٹی کا ڈرامہ بند کرے ، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق کمیٹی کمیٹی کا ڈرامہ بند کرے ، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کمیٹی کمیٹی کا ڈارمہ بند کریں اور اعلان کردہ 162ارب روپے کراچی کو دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی کوئی افادیت نہیں، اگر کلین کراچی مہم کی اصلیت وزیر اعظم کو پتہ چل جائے تو وہ علی زیدی کو برطرف کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ہمیشہ استعمال ہوتی ہے اس مرتبہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہے، ایم کیو ایم نے کبھی بھی عوام کی فلاح کے لیے کوئی کام نہیں کیا، اگر یہ کام نہیں کریں گے تو جہاں آج کھڑے ہیں اس سے بھی پیچھے چلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل میئر کراچی وسیم اختر بھی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے فروغ نسیم کی سر براہی میں کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بنائی گئی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بدقسمتی ہےپی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کو آئین اور قانون کا نہیں پتہ،سعید غنیبدقسمتی ہےپی ٹی آئی کے اکثر لوگوں کو آئین اور قانون کا نہیں پتہ،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کااعلانکراچی :وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پروڈکشن آرڈر پر سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مسائل کون حل کرے گا وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئیں، سندھ حکومت نے کراچی کےمسائل پر بنی وفاقی حکومت کی کمیٹی پر اعتراض کردیا۔ وزیراطلاعات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس؛ پاکستان کا 6.2ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماضی کی حکومتوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے،آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالاگیا،عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم عاشور، وزیراعلیٰ پنجاب کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کا فضائی دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا ریکوڈک کیس کا جرمانہ چیلنج کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا فروغ نسیم کی کمیٹی پر اظہارِ تحفظاتمیئر کراچی کا فروغ نسیم کی کمیٹی پر اظہارِ تحفظات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »