وفاق نے سندھ دشمنی ثابت کردی، مرادعلی شاہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق نے سندھ دشمنی ثابت کردی، مراد علی شاہ

Posted: Sep 24, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ دیہی سندھ میں بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ وفاق مدد کیوں نہیں

کرتا۔ پی ٹی آئی حکومت آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرسکتی تو سائیڈ پر ہو جائے۔ وفاق پر سندھ دشمنی کا الزام بھی عائد کردیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mery kheal se alfaaz ka chunao sahe nahi..'Wafaq ki PPPP ky sath rivalry Hy'.. zeada behter alfaz Hy. ImranKhanPTI MuradAliShahPPP BBhuttoZardari

Karachi ko alag SOOBA banana chahiye, Bohat ghulami hoo gayee JAAHIL loogon kee

Aap karachi kee Aisi kee taisi kerte jayae Woh sahi, Sindhi aur Snake Dekho tou Sindhi Maar doo, Snake ko Jane doo

Ap kudh humhre dusman Hain wafaq tuu door Hain Kya ap sir hum gareebo ko job dene ka soch rahe Hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ وفاق پر ڈالنا چاہتی ہے، حلیم عادل شیخکراچی: تحریک انصاف کے سینئررہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ وفاق پر ڈالنا چاہتی ہے، سندھ میں برساتوں سے زیادہ تباہی کا ذمہ دارمحکمہ آبپاشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیاوزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ لگتا ہے وفاقی حکومت فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے سامنے بے بس ہوگئی ہے۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے کیس میں سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد: (23 ستمبر 2020) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت کو بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات نہ دینا آئین کے آرٹیکل 144 کے خلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیق کردیسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیق کردی pmln_org Muhammad Zubair Confirms Meetings COAS Gen Bajwa OfficialDGISPR president_pmln PakArmy pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دیوزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دی Sindh SindhGovt Karachi EducationMinister SaeedGhani CoronaSOPs Warning EducationalInstitutions Pakistan SaeedGhani1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP AzraPechuho ndmapk Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کو گرفتار کرنے سے روک دیا - Pakistan - Aaj.tvنیب بھی بک گئی ھے کیا ؟؟؟؟😡 بلکہ ان کو ڈی جی نیب کے گھر بھیج دیا وہاں یہ ضروری کام سے فارغ ہو کر واپس آ جائیں گے Is system k kiya hi kehne
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »