وفاقی پولیس کی حراست سے افغان ڈکیت فرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی پولیس کی حراست سے افغان ڈکیت فرار Capitalpolice Afghanrobber Crime Pakistan

اسلام آباد: ہو گیا، افغان ڈکیت کو پیشی کے دوران ایف ایٹ کچہری لایا گیا تھا جہاں سے موقع پا کر وہ بھاگ نکلا۔

ذرائع کے مطابق افغان ڈکیت کو پیشی کے لیے لانے اور اپنے فرض میں کوتاہی برتنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اپنے دو پیٹی بند بھائیوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے، پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق محکمانہ کارروائی کی جائے گی، فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شہید عدیل حسین کی فیملی سے پولیس لائنز اسلام آباد میں ملاقاتوزیر داخلہ نے شہید عدیل حسین کی فیملی سے ملاقات میں عدیل حسین کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا، شہید پیکیج پیش کیا۔ Read News MoIB_Official RanaSanaullahPK tribute RanaSanaullah AdilHussainm pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا میں مبتلا چینی شہری قرنطینہ سینٹر سے فرار، حکام کی دوڑیں لگ گئیںجنوبی کوریا میں کورونا میں مبتلا چینی شہری قرنطینہ فیسیلیٹی سینٹر سے فرار ہوگیا، تاہم پولیس نے شخص کو ڈھونڈنے کے لئے دن رات ایک کردیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتارکراچی :( دنیا نیوز ) سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔ Police is totally involves behind all these decoit, well done ranger, ranger must will play their role
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہیدلکی مروت : ( دنیا نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ RIP 😑 پاک آرمی سیاست کی بجاے ملک دشمن عناصر کے خلاف کروائی کریں اگر ملک کو بچانا ہے تو ؟ جب پولیس چوروں ڈاکوؤں کا تحفظ کرے گی تو ایک دن خود بھی اسی چکی میں پیسے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیسماعت کے دوران وفاقی پولیس انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرائے گی۔ ایسی ٹیم لے کر آؤں گا جو پونے چار سال بعد عوام کو بتائے گی کہ 'حکومت تو کوئی اور کر رہا تھا' 🤣🤣🤣 Nawaz Sharif and Maryam Nawaz have left the UK, there was allegedly an ongoing conspiracy to murder investigation against them in London ISI aur fouj nai hi mara hai lol .... duniya ko pata hai world currept institute hai tumhari fouj aur ISI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہپاک افغان سرحد اورافغانستان میں موجود دہشتگرد گروپوں نے پاکستانیوں کی جانیں لیں، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے بھاری نقصان اٹھایا: نیڈ پرائس So leave please.pakistan knows better than evill souls. Tum American ki wajah sa hamara mulk yha phuncha haa بلا شبہ ہر قوم یہ سوچتی ہے کہ ملک کو اپنا نفع نظر نہیں آتا تو ملک ہر قسم کی حرکت نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »