وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سےبلغاریہ کی سفیر کی ملاقات,تعلیم اور ثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر زور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سےبلغاریہ کی سفیر کی ملاقات,تعلیم اور ثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر زور ShafqatMahmood Shafqat_Mahmood PTIofficial GovtofPakistan exams2021

ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں ان تعلقات کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر ارینا گانشیوا نے دونوں

ممالک کے مابین روابط اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی کا بھی اظہار کیا۔تعلیم اور ثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس کی ۔وفاقی وزرا چوہدری فواد حسین ، حماد اظہر اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس کی ۔ Read News Islamabad MoIB_Official ShazadAkbar Hammad_Azhar fawadchaudhry Official_PetDiv WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر کی خاتونِ اول جنھوں نے حقوقِ نسواں کی نوعیت بدل دی - BBC News اردوجیہان سادات جن کے شوہر کو سنہ 1981 میں ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جانے والی فوجی پریڈ کے دوران قتل کردیا گیا تھا، ان کا 88 برس میں انتقال ہوگیا ہے۔ Women rights is a beautiful trap of the west ... they want to ruin our beautiful family structure In the east a woman is always so respectable except few cases ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبرنیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدینیپرا نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں الصبح ہی مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیزبارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گرمی کا روز ٹوٹ گیا۔ تفصیلات: SamaaTV Monsoon2021
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »