وشما فاطمہ کے نئے ٹیلنٹ کی دھوم مچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انگریزی گھانے کی دھن پر گٹار بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں چیس رائٹ کا گانا ’وش یو ہیڈ مس می‘ واضح طور پر سنا جاسکتا ہے۔وشما فاطمہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ وشما فاطمہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیبھارت کے متعصب صحافی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان کیخلاف آسٹریلوی کپتان سے بیان دلوانے کی کوشش میں ناکامی پر منہ کی کھانی پڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 129 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیدغزہ پر اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4137 ہو گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی مزید ملکی اور غیر ملکی 18 پروازیں منسوخقومی ائیر لائن کی مزید 18 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جن میں کراچی آنے جانے کی 14 پروازیں بھی شامل ہیں۔ کراچی سے لاہور، بہاولپور رحیم یار خان اور کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں جب کہ کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی کے 308 اور پی کے 368 منسوخ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ دمام، مسقط، لاہور، بہاولپور، رحیم یار خان اور کوئٹہ سے کراچی کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »