وسیم اکرم چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلئے مضبوط امیدوار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین شپ کے لیے مضبوط امیدوار تصور کیے جانے لگے تفصیلات جانئے: DailyJang

کرکٹ کمیٹی کے رکن اور سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے مضبوط امیدوار تصور کیے جانے لگے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی، سابق کپتان وسیم اکرم سے چیئرمین کرکٹ کمیٹی سے متعلق بات کرے گی، جبکہ اس معاملے میں کمیٹی کے دیگر اراکین کے لیے بھی کرکٹرز سے ملاقات کی جائی گی۔پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کر دیا جائےگا ، نئی کرکٹ کمیٹی میں وسیم خان کے علاوہ کرکٹ بورڈ کا کوئی دوسرا عہدیدار شامل نہیں ہوگا۔اس وقت کمیٹی میں دائریکٹر کرکٹ ذاکر خان ، ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر شامل ہیں۔وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے عہدے سے...

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں اور اب کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین سابق کرکٹر ہوگا۔یاد رہے کہ پی سی بی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں گزشتہ برس کرکٹ کمیٹی قا ئم کی جس میں وسیم اکرم، مصباح الحق اور ویمن کرکٹر عروج ممتاز کو شامل کیا گیا۔مصباح الحق نے جب ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دی تو وہ بھی کمیٹی سے الگ ہو گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وسیم اکرم ، وقار یونس ، رمیز راجہ اور بھی جو سینئر کھلاڑی ہیں انہیں اپنی کرکٹ بورڈ میں شامل کیا جائے بس یہی لوگ ہیں جو کرکٹ کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔ سپورٹس کو فروغ دینا ہے تو پاکستان سینئر کھلاڑیوں کی مدد لی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بطور چیئرمین کرکٹ کمیٹی استعفیٰ دیدیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری، ٹیم اور انتظامیہ کے بعد چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بطور چیئرمین کرکٹ کمیٹی استعفیٰ دے دیا ہے۔ شکر ہے کرکٹ میں شرم و حیا نے جنم لےَلیا، قوم کو مُبارک ہو .WISE DECISION MR.WASEEM KHAN....DID WELL.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیپاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور کرکٹ کا ستیاناس ہوجائے، مصباح الحق - ایکسپریس اردومیرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ دنوں میں ٹیم ناقابل شکست بن جائے، مصباح الحق شاباش Change no 1 misbah bolne lag Gaye Hain abb 😂 Bahi Chala ja na phr please 🙏🙏🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر، کل کونسی غیرملکی ٹیم پاکستان پہنچ رہی ہے؟ خوشخبری آگئیلاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے (کل)8 دسمبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »