وسیم اکرم کی سالگرہ پرشنیرا 11 ہزار 683 کلومیٹردور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر آسٹریلیا میں موجود ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مبارکباد کے ساتھ ساتھ اعتراف کیا ہے کہ کرونا نے ان سب کو فیملی کی اہمیت کا احساس دلوادیا: SamaaTV

اگلی ٹویٹ میں کرونا کے باعث کافی عرصے سے وسیم سے دور شنیرا نے حال دل بیان کیا، ” آپ کی 55 ویں سالگرہ پرایک بیٹا امریکا میں، دوسرا پاکستان میں، آپ کی بیوی اور بیٹی آسٹریلیا میں اور آپ خود ابو ظہبی میں قرنطینہ سے باہرآئے ہیں۔ کرونا نے ہمیں احساس دلایا کہ فیملی کس قدر اہمیت رکھتی ہے اور ہم سب ایک ساتھ کس قدرمضبوط ہیں”۔

On your 55th birthday one son is in America, second in Pakistan, your wife and daughter in Australia and you just got out of a 10 day lock quarantine isolated by yourself in Abu Dhabi.

We are 11, 683 km away from each other so let’s see! Maybe I could FaceTime a cake ? Sugar free of course

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لیجنڈز بوڑھے نہیں ہوتے‘، شعیب ملک کی وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارکبادمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے اپنی اور وسیم اکرم کی ایک تصویر شیئر کی۔ subnay maal banaya sub chor hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آپ پہلے سے زیادہ جوان ہو گئے ‘ وسیم اکرم کی سالگرہ پر بیگم کا پیغام لیکن اصل میں سوئنگ کے سلطان کتنے برس کے ہو گئے ؟ مداحوں کے لیے دلچسپ خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں ، سوئنگ کے سلطان کی پیدائش تین جون 1966کو ہوئی اور وہ آج 55برس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بلدیاتی اجلاس میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے یورپ کے بڑے رہنمائوں کی جاسوسی کا انکشافسویڈن( حافظ محمدعمران) امریکی انٹلیجنس سروس این ایس اے سویڈن اور یورپ کے دیگر ممالک کی اہم سیاسی شخصیات کی جاسوسی کرتا رہا ہے- سویڈن اور ڈنمارک کے میڈیا سب جھوٹ ھے!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تتلی کی لکڑی کی میز پر پانی پینے کی نقلی تصویر وائرللیکن اگر ہم یہ کہیں کہ یہ جو تصویر میں تتلی نظر آرہی ہے وہ حقیقی نہیں ہیں! جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ یہ تتلی اور یہ سب ایک آرٹسٹ کا تخیل کردہ نقاشی ہے اور یہ بالکل زندگی سے بھرپور نظر آرہی ہے۔ میں نے نہیں دیکھا Nhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جارییہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری AlAqsaUnderAttack Jerusalem AlAqsaMosque Jewish Miscreants IsraeliCrimes IsraeliTerrorism OccupiedPalestine Palestine_UN PalestinePMO IDF netanyahu OIC_OCI RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »