وسعت اللہ خان کا کالم: امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان

کیا فائدہ یہ سب جھوٹ پھیلانے کا۔ ایسا کچھ بھی تو نہیں۔ یہ سب ڈیپ فیک ہے۔ سچائی دیکھنی ہے تو ملی نغمے کے مناظر دیکھیے تاکہ آپ کو حقیقی باتصویر رنگین پاکستان دیکھنا نصیب ہو۔ مٹھی بھر قنوطیوں کی صحبت میں بیٹھنے، انھیں سننے اور پڑھنے سے کہیں بہتر ہے کہ آدمی صرف رجسٹرڈ گیت کاروں کے تصدیق شدہ ملی نغمے دیکھے اور گنگنائے۔خود بھی خوش رہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کرے۔ اس تناظر میں مجھے شہزاد رائے کا نیا ملی وائرل گیت ’واجا‘ بہت پسند...

اس کے بول بہت ہی امید بھرے اور شاندار ہیں۔جس بات پے تو ناراض ہے، آج کر دیں وہ بات ختماگر کراچی سے جیونی تک کی ساحلی سڑک پر ٹھنڈی گاڑی میں ایک سو بیس کی سپیڈ پر سبز سمندر سے اٹھکیلیاں کرتے کرتے سینڈوچ کھاتے کھاتے راہ میں رکے بغیر گوادر پہنچ جائیں تو بصارت و بصیرت کو ملنے والی تراوٹ ویسے ہی حسین نغمے میں ڈھل جاتی ہے۔میں نے اس سے یہ کہایہ خبر درست ہے ان کی موت ہو گئیبولتے جو چند ہیں سب یہ شرپسند ہیںبے مثال فرق ہے کل میں اور آج میںتیرے بعد رات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس قوم اور ملت کی قربانی کافی نہیں ہیں اس قوم کے غداروں کو جو ہمیں روزانہ لوٹتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ۔۔شیخ رشید نے رانا ثنا اللہ کو جواب دیدیاسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رانا ثنااللہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج ہی اٹھوالیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کو جوکرنا ہے کرلیں، ہمارا کوئی خون ریزی کا ارادہ نہیں، عمران اسماعیلاس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو وارننگ دی تھی کہ لانگ مارچ میں انتشار اور افراتفری کی منصوبہ بندی ہوئی تو گھرسےنہیں نکلنے دوں گا Matlab apni statement wapis lay le ? Software updated successfully by enjineer Rana Sana. بڑی چھیتی لائن پر آئے ہو! آپ جیسے بندے صدر میں ہزار روپے کا چشمہ کہہ کر ساٹھ روپے میں بیچ جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں سرپرائز دے گی:امان اللہ سموںعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پاکستان تحریک انصاف سندھ میں ہونےوالے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لےگی انشاءاللہ تحریک انصاف سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں سرپرائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثناللہ منشیات کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیش ہوئے،وزیر داخلہ کے وکیل نے رانا ثنااللہ کی مستقل حاضری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہشیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ Read News RanaSanaullahPK pmln_org MOIPakistan MoIB_Official RanaSanaullah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کہتے ہیں لانگ مارچ خونی ہوگا بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا رانا ثناء اللہکہتے ہیں لانگ مارچ خونی ہوگا، بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا ، رانا ثناء اللہ PTILongMarch Lahore PMLN RanaSanaUllah MediaTalk MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK PTIofficial Our politicians do not able to understand the difference between opposition and govt.Rana SB is our interior minister and how pathetic for him to control his emotions.. MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK PTIofficial اب تو تیرا باپ بھی کسی کو نہیں روک سکتا جس نے لیا خان سے پنگا وہ ہوا پھر چوک میں ننگا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »