وسطی امریکی ملک نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسطی امریکہ میں واقع ملک جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے اور سفیر بھی نامزد کردیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ادارہ ‘وفا’ کے مطابق وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا...;

وسطی امریکہ میں واقع ملک جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے اور سفیر بھی نامزد کردیا ہے۔

فلسطینی خبر رساں ادارہ 'وفا' کے مطابق وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیکارا گوا نے مازن خفش کو فلسطین میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ مازن خفش ایک فلسطینی نژاد شہری ہیں جن کا خاندان غرب اردن کے نابلس شہر میں آباد ہے۔

خفش اس وقت رام اللہ میں ہیں۔ وہ اپنی نئی ذمہ داری کے حوالے سے کام کررہے ہیں۔ ریاض المالکی نے امید ظاہر کی دوسرے ممالک بھی فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے چین کو ’کرنسی میں رد و بدل‘ کرنے والا ملک قرار دے دیاسنہ 2008 کے بعد پہلی مرتبہ ڈالر سات چینی یوان کی سطح پر آ گیا جس پر صدر ٹرمپ نے چین پر اپنی کرنسی میں رد و بدل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 🇺🇸💰🇨🇳 China USA Trump The whole world is in economic crises... یہ دوسروں پر الزام ہی لگا سکتے ہیں کیونکہ کسی کو برابری پر برداش نہیں کرسکتے چین انتہائی محنتی اور اکنامی کے لحاظ سے اشیاء اور یورپ کے کئی ملکوں کو پیچھے چھوڑ چکا ہے جو ان کو ہضم نہیں ہو رہا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی نے پورے بھارت کو کشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی، مشعال ملکمقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پھٹ پڑیں۔ ان کا کہناہے کہ مودی نے پورے بھارت کوکشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی ہے کہ آؤ لوٹو کشمیر...; tum chaho jitna jhooth bolo magar Imran khan tried to understand her emotions May Allah SWT help and protect our brothers and sisters in jammuKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک سے نکالنے کی بنیادی وجوہات بیان کردیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر بھارت ڈپلومیسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادیچین میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی - ایکسپریس اردوپاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-نریندر مودی نے پاکستان کو بھی امتحان میں ڈال دیا!کشمیر پہ قبضہ تو اُن کا تھا اور اِس ضمن میں ہمیں ماننا چاہیے کہ بہت سی کوتاہیاں ہم سے ہوئیں۔ جب مہاراجہ کشمیر نے ہندوستان کے حق میں فیصلہ دیا تو 48 گھنٹے کیلئے سرینگر بغیر کسی دفاع کے بے, پڑھیئے ایاز امیر کاکالم: DunyaUpdates dunyacolumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »