وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب کو فون، جنیوا کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب کو فون، جنیوا کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا PMLN PrimeMinisterShehbazSharif PDM Pakistan China

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئے مکمل طور پر محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا، وزیر اعظم نے چینی ہم منصب کو 9 جنوری کو جنیوا کانفرنس سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

چینی وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو نہ صرف ایک سٹریٹجک دوست بلکہ خطے کیلئے انتہائی اہم سمجھتا ہے، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئےسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئے PMLN MaryamNawaz NawazSharif Geneva MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS Detail News👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS اسی لیے وزیراعظم شہباز شریف بھی جنیوا جا رہے ہیں تاکہ ان دونوں یو کے بھگوڑوں کو واپس پاکستان لا سکیں۔ کیونکہ وہاں سیکورٹی رسک پیدا ہو گیا ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےکئی 100 ارب روپے چاہئیں، وزیراعظمسندھ کا میدانی اور بلوچستان کا پہاڑی علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا تھا DailyJang Mein to aony case khtm krun gy by by
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئےسابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ ہو گئے تفصیل:Switzerland Geneva London NawazSharif MaryamNawaz NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے : ذرائعاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کا جائزہ لیں گے۔ Ais bc ko whi Mr do jangnews Lanati harami chore traitor drama Sharif murderer beggar kutta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنیوا میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس، پاکستان امداد کی اپیل کرے گاپاکستان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی مشترکہ میزبانی میں سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں ماحولیاتی تبدیلی سے بچاؤ سے متعلق کانفرنس ہوگی۔ بھکاریوں کا کام ہی مانگنا ہے انسان سے۔۔ یہ مانگتے مانگتے تھک جائیں گے لیکن ان کے پیٹ نہیں بھریں گے Bikharii, CMShehbaz OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »