وزیرخارجہ سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی کے صدر شنیچی کیتاؤکا کی ملاقات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی کے صدر شنیچی کیتاؤکا کی ملاقات مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی کے صدر شنیچی کیتاؤکا نے ملاقات کی اور تنظیم کے مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق وزیرخارجہ کو بریفنگ دی۔

ملاقات کے دوران وزیرخارجہ نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق نئے مواقوں سے جائکا کے صدر کو آگاہ کیا، اس دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت اور معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جائیکا کا تعلیم اور دیگر انسانی ترقی کے شعبوں میں تعاون قابلِ تحسین ہے، جائیکا کے ساتھ ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں مزید تعاون کے خواہاں ہیں، پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے۔ وزیرخارجہ نے جائیکا کے صدر کو کہا کہ جاپانی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں، انہیں یہاں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لگتا ہے یہ کرنا وائرس نہیںeconomical war ہیں۔ جس سے معشیت متاثر ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 کروڑ سے زائد غیر قانونی طریقوں سے باہر منتقل کرنا معاشی دہشتگردی قراراچھا پانچ کروڑ سے کم جائز ہے، بھلے وہ غیر قانونی ہو 5 کروڑ تو بہت باری رقم ہے 5ھزار سے لگانا چاہیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہچین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سویابین سے خطرناک گیس اخراج کی سختی سے تردید کرتے ہیں، شپ ایجنٹس ایسوسی ایشنکراچی: (دنیا نیوز) شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے سویابین سے خطرناک گیس کے اخراج کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویا بین زرعی اجناس، کیمیکل سے تعلق نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے مزید 4 افراد گرفتاربنکاک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر سکیورٹی اداروں نے مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »