وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا: وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں معاشی ٹیم کی محنت کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ معیشت مضبوط ہو رہی ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی تھی، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو درست کرنے کیلئے ٹھوس اقداما ت کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی 7 ہزار جنگجوؤں کی رہائی کے بدلے میں جنگ بندی کی پیشکشطالبان نے سات ہزار گرفتار جنگجوئوں کی رہائی کے بدلے افغانستان میں تین ماہ کے لئے جنگ بندی کی پیش کش کی ہے۔ایک انٹرویو میں افغان حکومت کے ایک مذاکرات کار نادر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی کے بدلے افغان طالبان کی 3 ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے جلد قانون سازی کی ہدایتاسلام آباد :مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان کاکہناہےوزیراعظم نےانتخابی اصلاحات اورالیکٹرانک ووٹنگ کیلئے قانون سازی کرنےکی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دلہن کی شادی کی تقریب میں دلچسپ انٹری، ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی افغانستان میں موجود ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکیکابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان طالبان نے افغانستان میں موجود ترک افواج کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دے دی ۔ العربیہ کے مطابق افغان طالبان نے کابل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »