وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں ایک اور اضافہ، تعداد 18 ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعظم جمیل کو معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات کردیا ہے، اعظم جمیل کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم جمیل کی بطور معاون خصوصی تعیناتی اعزازی بنیاد پر ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور معاون خصوصی کی تعیناتی کے بعد وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے، معاونین خصوصی میں 12 غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaa ap ne ghabrana nhi hai

wah g wah hor choopo

بندہ بڑھانے سے کچھ نہیں ہوتا جنگیں فوجیوں سے نہیں ارادوں سے جیتی جاتی ہیں

اٹھارہ لوگ مل کر اس خبطی کو کچھ نہیں سمجھا سکے - 🙄

Kaha gea vo kharchay bachanay wala. 😃

معاونین بھی مہنگائی کی طرح بڑھ رہے ہیں🤔

یہ وہ شخص ہے جو چیخ چیخ کر کہتا تھا میری کابینہ چھوٹی ہوگی

بجٹ میں جو اضافہ ہوا ہے عوام کا خون پسینے سے کمایا ہوا پیسہ آخر کہیں تو لگانا ہے۔۔۔

Looto khub looto baap ka mulk jo h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم جمیل وزیراعظم کے معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعیناتاعظم جمیل وزیراعظم کے معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات AzamJameel SpecialAssistant PrimeMinister TourismCoordination PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی میں ایک اور اضافہ تعداد کتنی ہو گئی؟ جانئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نے اعظم جمیل کو معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات کردیا۔  نجی  ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے افغان نژاد نمائندہ خصوصی مقررافغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے افغان نژاد نمائندہ خصوصی مقرر USEnvoy Appointed AfghanWomen RinaAmiri USA EnvoyForAfghanWomen rina_amiri US4AfghanPeace SecBlinken StateDept FMMuttaqi suhailshaheen1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری پہلے وزیراعظم بنیں گے اور اس کے بعد دلہا بنیں گے; منظور وسانمنظور وسان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پہلے وزیراعظم بنیں گے اور اس کے بعد دلہا بنیں گے۔مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »