وزیر اعظم کا ترک صدر اور بحرینی بادشاہ کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد پیش کی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی، اعلامیہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلیفون کیا اور عید الفطر کی مبارکباد دی۔ترک صدر نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی۔اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں کی قیادت نے دو طرفہ مثالی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ ترک سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار دوست ماحول سے استفادہ کریں، مسئلہ کشمیرپراصولی مؤقف کی حمایت کیلئے ترک صدر کے شکر گزار ہیں،۔شہباز شریف کا بحرینی شاہ کو فون دوسری جانب وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو بھی ٹیلیفون کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے بحرین کے بادشاہ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور بحرینی عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بھی نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔شہباز شریف نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کورونا کے دوران بحرین میں مقیم پاکستانیوں کی دیکھ بھال پر اظہار تشکر کیا۔

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ نے عیدالفطر اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر وزیراعظم کو مبارکباد دی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamesha khud letna sab ky agy koi izzat nahin derha khud phone ker ky zaleel ho rha hay

Aksar bhikari Ameer logon ko rok rok ker Eid Mubarak kahtay hain

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور

Geo ghadar Pakistan

شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس کا فون بل بڑھائے گا۔ نیازی کی تو کوئی کالز ہی نہیں سنتا تھا۔ امریکی صدر کی کال کا انتظار کرتے کرتے وزیراعظم ہاؤس سے نکل گیا

Beggers can't be choser. الیکشن_کراو_ملک_بچاو

چاچو برتھ ڈے بھی وش کرتے رہیو ۔۔ درہم ریال جا مسئلہ ہے😂

کل منگل ہے پیر کہا سے آگیا ہے جیو نیوز والو

دوسرے ملکوں کے وزیراعظم کو فون کر کر کے انھیں بتا رہا ھے کہ میں سلیکٹڈ امپورٹڈ وزیراعظم ہوں

Unhony bhi yahi kaha ho ga beggers can't be choosers

😂

زبردستی انگلیاں دے رہا ھے😆

کرائم منسٹر پاکستان شہباز شریف۔

امریکن کے بیان کے بعد آج ظاہر ہوگیا قاسم سوری کی رولنگ 💯درست تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانپلاننگ ہے فیصلآباد میں عمران خان کو قتل کروانا ہے مسجد کی بے حرمتی کے نام پر خان کی سیکورٹی ضروری ہے اس تہرا پولیٹیکل پارٹیز سے لوگوں کو مروایا ہے اب سے tV اپر اس تہرا کی باتیں چلے گی رانا سنا اللہ کو ٹارگٹ دیا ہے عمران خان کی سیکورٹی ضروری ہے پاکستان کے لیے Good work ماں کا جہیز بیچ کر دے گا یا باپ کے اعضاء؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانحمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی کیا اور قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان بھی کیا baap beta wahan hi ja rahy hen pahle acha acha salok kro in se in ki khub salary main azafa kro akhir tumhary chor tabar ne yahan hi Jana he They know they have to come back one day Chwaliyan marny wala bhi wazer ala ban gya ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر اور شاہ بحرین سے رابطہوزیراعظم کا ترک صدر اور شاہ بحرین سے رابطہ مزید تفصیلات: arynewsurdu ShahbazSharif PakistanKiAwazARY الیکشن_کراو_ملک_بچاو Aj bhe Bheeak he mangi ho gi چاہیے تو یہ تھا کہ رابطہ وہ کرتے اور مبارک باد دیتے میاں صاحب کو منصب سنبھالنے پر.... مگر کوئی نہیں.... بھکاریوں کے پاس چوائس نہیں ہوتی... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی ہدایتصدر مملکت عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری کا پلان01:44 PM, 1 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  شیخ رشید کے خلاف فیصل آباد میں  مقدمہ  درج ہونے کے بعد انتظامیہ نے سابق وزیر داخلہ کی نہ رمضان میں سکون سے چھوڑا نہ عید پر خوش ہونے دے گی یہ جعلی حکومت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک دفعہ کوئی ہاتھ تو لگائے غازی اسلام مرشد عمران احمد خان نیازی کو آگ لگا دین گے خانہ جنگی ہو جائے گی ملک میں ہم کارکن یا جیالے نہیں تن من دہن سے فا ہونے کو تیار ہیں مرشد کے لئے ہم وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد ازجلد عمران نیازی اور ان کے حواریوں کو گرفتار کیا جائے ورنہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے پھر جو ہوگا وہ بہت برا ہوگا جولوگ مسجد نبوی کی بے حرمتی کرانے میں ملوث ھے فورن گرفتار کرے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »