وزیراعظم شہباز شریف جاپان پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے پُرعزم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

جاپانی سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 90 کی دہائی تک پاکستان میں بہت سی جاپانی کمپنیز کام کررہی تھیں ۔ پاکستان جاپان سے تعلقات کو ایک بار پھر وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاپان پاکستان کیلئے بڑے ڈونر ممالک میں شمار ہوتا ہے ۔ جاپان کی جانب سے پاکستان کو گزشتہ 7 دہائیوں میں 13 بلین ڈالرز کی خطیر رقم دی گئی ۔ جاپان پاکستان میں اہم منصوبوں میں معاونت کر رہا ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ جاپان نے جس طرح پہلی جنگ کے بعد ترقی کی وہ قابل تعریف ہے ۔ جاپان نے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر پاکستان کی مدد کی ۔

انہوں نے کہا کہ جاپانی لوگوں کے کاروباری اصولوں کے بلند معیار سے آگاہ ہوں ۔ جاپانی قوم نے انتھک محنت اور لگن سے ترقی کی منازل حاصل کیں ۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2016 میں سوزوکی کمپنی کے ساتھ مثبت مذاکرات ہوئے ، جاپان کی پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت نے ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز نے پٹرول مہنگا کر نے کے بعد عوام کیلئے پیغام جاری کر دیاگوادر (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے تک پوری کوشش کی کہ عوام پر اضافی بوجھ نہ ڈالیں مگر کل رات دل پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا شہباز شریف حمزہ شہباز رانا ثناء اللہ کے خلاف کارروائی کا بڑا حکموزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی سماعت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیری بلاسم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو London JustinTrudeau Islamophobia Muslims MuslimFamily JustinTrudeau MayorofLondon UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہداف پورے، پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکاناتاسلام آباددفتر خارجہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردوتمام اہداف پورے کرلیے، فیٹف کا 4روزہ اجلاس 13سے 17جون تک برلن میں ہو گا نکلنا ہی ہے امریکہ کو اڈے جو دے رہے ہیں Imran khan zindabaad✌✌ Khan ne saaray kay saaray point clear kr diye thaa, ab money laundering walay too hakoomat mein hain, wo nikalain gay zaroor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پر وزیر اعظم شہباز شریف کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کی کہ  ہم بارہا Mujrim saza yafta Is say ziada kya toheen hogi Afsos hai un pay Who are still supporting them Ya Allah reham
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »