وزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کے معاملے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں مبارک باد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نادار اور مستحق افراد کو ریلیف پہنچانے کے لیے اقدامات کرنے کا بھی کہا ہے، انہوں نے تمام صوبوں سے عمر رسیدہ قیدیوں کا ڈیٹا بھی منگوایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ نواز شریف کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے: فردوسدعاگو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نواز شریف کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی نواز شریف کوصحت کاملہ عطا فرمائے : فردوس عاشقدعا گو ہیں کہ اللہ تعالی نواز شریف کوصحت کاملہ عطا فرمائے : فردوس عاشق Read News NawazSharif Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں:فردوس عاشقنواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں:فردوس عاشق Pakistan PMLN Lahore NawazSharifHealthIssues TravelToLondon AirAmbulance PmlnMedia pmln_org president_pmln MaryamNSharif GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت کا موقف کون دیتاہے ؟ فردوس عاشق اعوان نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی، وزیراعظم نے معمولی جرائم میں قید قیدیوں کا ڈیٹا مانگ لیا: فردوس عاشقوفاقی کابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی کی منظوری دیدی، وزیراعظم نے معمولی جرائم میں قید قیدیوں کا ڈیٹا مانگ لیا: فردوس عاشق Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فردوس باجی غلط تشریح نہ کریں، پھر معافی مانگنی پڑیگی، طلال چوہدریفردوس باجی غلط تشریح نہ کریں، پھر معافی مانگنی پڑیگی، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »