وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا، ذاتی معالج کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا، ذاتی معالج کی تصدیق

خیال رہے کہ گزشتہ روز براہ راست پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا تھا کہ فیصل ایدھی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بحیثیت ذمہ دار شہری، وزیراعظم عمران خان بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں گے۔

تاہم بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ بارے معاون خصوصی زلفی بخاری اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کے متنازع بیانات سامنے آئے تھے۔ زلفی بخاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی ہے، وزیراعظم کو مجھ سمیت کسی کو بھی مفت مشورے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

یاد رہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت پر آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukr 😇

Ya Allah Tera Shukar hai .Allah Pak Khan Shab ko apni Hifz.O.Amaan main Rakhy Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل ایدھی سے ملاقات، ذاتی معالج کا وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہاسلام آباد : وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کو رونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا، وزیراعظم نے فیصل ایدھی سے5 روز قبل ملاقات کی تھی۔ ARY Walo Please Mobile Compniyan k khilaf bhi News laga den Choty Shehron or Dehaaton me telenorpakistan Zongers jazzpk 4G K name pr 3G sy bhi badter speed dy kr Awam ko loot rhi hain In k khilaf bhi karwai honi chahye Ya kon hi ab ary news bull dog pti RehnumaSamaji
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، 5 نکاتی ایجنڈے پر غوروزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور Islamabad PMImranKhan Chairs Cabinet Meeting Coronavirus CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں تعمیراتی شعبے کو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کروناٹیسٹ کروانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ SamaaTV ImranKhan CoronaVirusPakistan COVID19 اچھی بات ہے اللہ میاں محفوظ رکھیں 🙏 لگے ہاتھوں اسکا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرا لیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیونکہ ۔۔۔بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ملاقات کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خان پاکستان کی جان ۔۔۔۔تینوں رب دی راکھیاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئےسیمپل لے لیا گیااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئے شوکت خانم اسپتال کے ماہرین نے سیمپل لےلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے چند روقبل ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عمران خان کا احتیاطی طور پر کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کرونا … اللہ رحم کرے خان صاحب پے اللہ پاک رحم فرمائے اور وزیراعظم پاکستان کو صحت عطا فرمائے Allah hifazat farmayien♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »