وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت کی ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد کے علاج میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائےگا، پنجاب کے اسپتالوں میں خالی بستر بھی موجود ہیں اور وینٹی لیٹرز بھی ہیں، اسپتالوں میں علاج معالجے کے لیے ضروری دوائیں دستیاب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔

Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوریعثمان بزدار کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی منظوری CMPunjab UsmanAKBuzdar Approval Given Additional Chief Secy AIG Police South Punjab Secretariat GOPunjabPK Lahore Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی امور اور کورونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Hahahahahh....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرین پنجاب منصوبے پر دو سال کی تاخیر کے بعد کام کا آغازلاہور: (دنیا نیوز) ماحولیاتی بہتری کے لیے چالیس ارب روپے کے کثیر لاگت سے گرین پنجاب منصوبے پر دو سال کی تاخیر کے بعد کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ ورلڈ بینک کے تعاون سے پانچ برسوں کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ گرین پختونخوا کے 1 ارب درختوں کا کیا ہوا ؟ کچھ پتہ چلا کہ کہاں پر لگائے گئے ہیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود کی صحت بارے بڑی خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں زخمی ہونے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو کراچی کے نجی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نجی ہسپتال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی ’بانو چیچک‘ پاکستانی چائے پینے کی خواہاں - Entertainment - Dawn NewsAfter two days cases will be more than 1 Lac. Universities already played with our future. HEC & Universities' managements don't listen our issues. We demand Semester Promotion. Other issues of students must also be resolved. NoUniFeeInPandemic HEC_JawaabDou
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »