وزیراعظم ملک اور بیرون ملک بیٹھے مافیا کا مقابلہ کر رہے ہیں،زلفی بخاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ملک اور بیرون ملک بیٹھے مافیا کا مقابلہ کر رہے ہیں،زلفی بخاری ARYNewsUrdu

اٹک: معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک اور بیرون ملک بیٹھے مافیا کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ غریب عوام کی آواز اٹھانے والا واحد لیڈر عمران خان ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ملک اور بیرون ملک بیٹھے مافیا کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ احساس پروگرام سے متعلق زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ حکومت کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، ملک کوترقی وخوشحالی کی طرف گامزن کرنا حکومت کا مشن ہے۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس سے بڑی امیدیں اور توقعات ہیں۔اس سے قبل معاون خصوصی زلفی بخاری نے اٹک کے مختلف مقامات کے دوران کرونا کے پیش نظر عوام کو درپیش مسائل اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا تھا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ گیس سے محروم علاقوں میں دسمبر تک فراہمی کا آغاز ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا اسکریننگ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے اہم خبرکراچی : سی اے اے نے بیرون ملک جانے والےمسافروں کی کورونا اسکریننگ کومزید سخت کرنےکافیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مافیا اور مخصوص لابی کا دباؤ مسترد، ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے پلانٹس لگنا شروع ہوگئےملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل، رکشا اور بسوں کے لیے پالیسی منظور ہو چکی ہے، پاکستان میں پلانٹس لگنا شروع ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اب ایئرپورٹ کی حدو د میں داخل ہوتے ہی ۔ ۔ ۔‘بیرون ملک جانیوالے افراد کی سکریننگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاکراچی (آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 123 ہلاکتیں، 3596 نئے کیسز رپورٹملک میں کورونا سے مزید 123 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3931 ہوگئی جب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بوڑھا کتا کس ملک کا ہے؟دنیا کا سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟ جانیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »