وزیر اعلی کی کرسی خطرے میں لیکن پنجاب کے صوبائی وزرا آج حلف اٹھائیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews وزیر اعلی کی کرسی خطرے میں لیکن پنجاب کے صوبائی وزرا آج حلف اٹھائیں گے PunjabAssembly

معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ،بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق سمیت دیگر حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کا کہناتھاکہ ملک احمد خان،سرداراویس لغاری

بھی وزیرکا حلف اٹھائیں گے، گورنرپنجاب صوبائی وزراء سے چھ بجے حلف لیں گے، سیف الملوک کھوکھر بھی صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ یہ وزرا حمزہ شہباز کی کابینہ کا حصہ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا یہ اپنی جماعت کو فائیدہ نہیں پہنچا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدالت جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'پنجاب کی وزارت اعلی نے ڈیڑھ ماہ میں 2 مرتبہ حلف اٹھایا، تیسرے کی تیاری ہے'لعنت ہے اس بعزتی اور وزارت پر۔۔۔۔بیچارا حمزہ صاحب المعروف ککڑی۔۔۔۔۔ AGAR 1 DAFA ARTICAL 6 KA PHANDA 5 K TOLAY K GALAY MEIN DAL DIA JAAY TU INSHAA ALLAH FUTURE PUR AMAN HO JAAY GA.AUR AAP JAISAY TAKHREEB KAR KHUD HI BILLON MEIN CHUP JAAIN GAY. قاسم سوری کی رولنگ رات کے 12 بجے معطل اور دوست مزاری کی رولنگ پر ڈائلاگ بازی اور سوموار تک لٹکانا اور عبوری وزیراعلی بنا کے عوام پر مسلط کرنا عدالت کی بدنیتی اور بے غیرتی کی انتہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی وزارت اعلی نے ڈیڑھ ماہ میں 2 مرتبہ حلف اٹھایا تیسرے کی تیاری ہےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتویوزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھاتے ہی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم ہوجاتی ہے. الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتنے والے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت کے خلاف اٹھائے گئے اعتراضات مسترد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ن لیگ کے راولپنڈی سے جیتنے والے امیدوار نے حلف اٹھالیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے بلایا گیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »