وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی PMImranKhan

آنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کا نوٹیفکیشن معطل کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کےقانونی ماہرین سےرابطے جاری ہیں جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی اس معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے جس میں ورزاء نے اپنی رائے کا اظہار کیا

ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والےوفاقی کابینہ کے زیرو آورکے اجلاس میں صرف وزراء نے شرکت کی جس میں شرکاء نے اس بات کا اتفاق کیا کہ وفاقی کابینہ متفقہ طور پر فوج کے ساتھ ہے۔ارکان نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کابینہ کامتفقہ فیصلہ ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار چیف ایگزیکٹوکےپاس ہے اور مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ کشمیر، سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi ki hai ya kafi time hogya hai?😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتتبدیلی کے امکانات روشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یہ تصویر جعلیلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ تقریباً ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے، اس پوسٹ پر متعدد ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کے دوران سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ بیٹھ کر سر پر سکھوں جیسی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔ اپ کو کیوں ضرورت پیش آئی یہ تصویر ٹویٹ کرنے کی ۔۔۔ آپ عمران کے میڈیا سیل میں سے ہو کیا۔۔۔؟؟ We know
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ Bakwaas media of pakistan , Totally Mehngaayi py koi program nhi ? Berozgaari py koi program nhi ? Mehgi_Medicines py koi program nhi ? Research & Education py koi program nhi ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »