وزیر داخلہ نے عورت مارچ میں بدنظمی، خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ نے عورت مارچ میں بدنظمی، خواتین پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews AuratMarch2023

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے خواتین مارچ کی شرکاء سے پولیس کی بدسلوکی کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس اسلام آباد کو طلب کر لیا، وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد پر اظہار برہمی کیا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواتین شرکاء کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر انتہائی معذرت خواہ ہوں، خواتین انتہائی قابل احترام

ہیں، واقعے پر دلی افسوس ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں گے۔وزیر داخلہ کے نوٹس پر پولیس حکام نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو لاٹھیاں مارنے والے 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا، پولیس کے مطابق مزید ذمہ داروں کا تعین کر کے کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واقعی ؟ اور جو نہتے معصوم لوگوں کے ساتھ کیا ان کا حساب کون دے گا

کسے کتے دا بچہ وزیر داخلہ انساناں دے بچے انج دے نیی ہوندے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامیمارچ میں شریک خواتین کا کہنا ہے کہ پولیس نے عورت مارچ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang islamabad AuratMarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔ مزید تفصیلات ⬇️ AuratMarch LHC Court Lahore WomenMarch WomenRights PunjabGovt GovtofPunjabPK AuratMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انوارحسین نےدرخواست پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عورت مارچ میں شریک خواتین پر اسلام آباد پولیس کا لاٹھی چارج، شیری رحمان کی شدید مذمتعورت آزادی مارچ کے شرکا پر پولس تشدد کی شدید مذمت کرتی ہوں، عورت آزادی مارچ کے شرکا بجا طور پر مایوس اور ناراض ہیں: شیری رحمان مرد ک برابر حقوق چاہیے تو لاٹھی بھی مرد کے برابر کھا نے میں کیا مسلہ ہے ۔۔ عورت مارچ کو بین کیا جائے۔ ہم کوئی کافر نہیں ہیں جو عورتوں کے حقوق غصب کریں گے۔ لیکن اس مارچ کا جو مقصد ہے وہ بہت ہی غلیظ ہے۔ ہم اس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایک لبرل طبقہ ہماری گھریلو عورتوں پر رسائی پانا چاہتا ہے مگر یہ کبھی ممکن نہیں ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس تشدد کے بعد عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا05:51 PM, 8 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پولیس تشدد پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے احتجاجاً لاہور میں انتخابی ریلی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کے اہل خانہ کی مودی سرکار کے ہاتھوں تذلیل، بیواؤں پر بدترین تشددجےپور میں پولیس کی جانب سے پلوامہ حملے میں ہلاک اہلکاروں کی بیواؤں پر شدید تشدد کیا گیا، جس پر بیواؤں نے مُودی سرکار کو خود سوزی کرنے دھمکی دے دی Lanat ha ni logoo pr jo pazlumo pr zulam krty ha bro😪😪😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »