وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے گنتی پوری نہیں ہے: عطاتارڑ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے گنتی پوری نہیں ہے ۔

نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پچھلے 4 ماہ سے آج تک جاری ہے ۔ پرویزالٰہی کو خدشہ ہے نیا اجلاس بلایا گیا تو گورنر پنجاب اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی کو 186 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ کچھ ارکان ادھر ادھر ہیں ۔ بہت سے ارکان اسمبلی پرویزالٰہی سے متفق نہیں ۔ پرویزالٰہی سے کچھ لوگ ناراض ہیں کیونکہ وہ فنڈز گجرات میں بانٹے جارہے ہیں ۔عطاتارڑ نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز سے لڑا ، وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر بھی دنیا کے سامنے بھرپور انداز میں اجاگر کیا ۔ وزیراعظم نے باور کرایا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جارحانہ رویہ کسی صورت برداشت نہیں اور یہ کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ...

لیگی رہنما نے کہا کہ لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست تیار کر رہے ہیں ۔ مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر برطانیہ سے رابطہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ سے یہ رجحان بڑھ رہا ہے ، یہ صورتحال قابل قبول نہیں ۔ ملک کی عزت کا سوال ہے اسلیے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں گے ۔ ذمہ داران کیخلاف کریکٹر سرٹیفکیٹ اور نائیکوپ منسوخ کرنے کی استدعا کی جائے گی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعہ پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب کا پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعہ پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار Pakistan HelicopterCrash PakistanArmy CMPunjab ChPervaizElahi Harnai ChParvezElahi CMPunjabPK OfficialDGISPR GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قوم شہید فوجی افسروں کو سلام پیش کرتی ہے :وزیراعلیٰ پنجابقوم شہید فوجی افسروں کو سلام پیش کرتی ہے :وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi PakistanArmy Nation Salutes Martyred OfficialDGISPR CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلابی ریلوں سے تھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئیتھری باشندے صحرا میں اس پانی کے آنے سے خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کیلئے یہ پانی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردومقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں پولیس اہلکاروں عرفان اور عامر کے خلاف درج کیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews Criminal in the guise of uniform must be dealt with iron hands
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے احسن اقداماس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بحریہ انٹرنیشنل ہاسپٹلز کے اشتراک سے مریضوں کو جگر، گردے اور لبلبہ کی سرجری کی سہولت دی جائے گی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شارع فیصل پر قتل ہوئے نوجوان کا ساتھی کیوں فرار ہوا؟کراچی کی شارعِ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب فائرنگ سے نوجوان عفان کے قتل کے واقعے کا مقدمہ پولیس نے ابھی تک درج نہیں کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »