وزیر اعظم کی ایماندار ی پرکوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی ایمانداری پرکوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنرپنجاب PMImranKhan PTIGovernment GovernorPunjab HonestPM Pakistan MohammadSarwar pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChMSarwar ImranKhanPTI TeamSarwar

انگلی نہیں اٹھا سکتا۔چوہدری محمدسرور نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مشن احتساب کو بریک لگوانا ہے جو نہیں لگے گی، مارچ میں کچھ ہونیکی آس لگانے و الی اپوزیشن بس خود کو تسلی دے رہی ہے۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ 2023 تک کئی مارچ کے مہینے آئیں گے مگر وزیراعظم عمران

خان ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے خاتمے کے لیے اقدامات کی وزیراعظم خود نگرانی کر رہے ہیں، ملکی حالات اتحاد اور یکجہتی کا تقاضہ کر رہے ہیں اپوزیشن بھی اپنا کردار ادا کرے۔چوہدری محمدسرور کا حکومت کی کارکردگی سے متعلق کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ، داخلی استحکام اور معیشت میں بہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:- بھارت میں نئے وزیر اعظم کی دستکمودی کی پانچ دس سیٹیں کم ہو رہی ہیں‘ پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ گجرات کا یہ وزیر اعلیٰ اب وزیر اعظم کے دروازے پر دستک دے گا؟ یہی بات آج میں اروند کیجری وال کے بارے میں کہوں گا‘ پڑھیئے ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی دفتر خارجہ کو ووہان میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی دفتر خارجہ کو ووہان میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خانجو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan Pakistan PTIGovernment Corruption Politicians PakArmy Media FazalurRehman pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI فوج تمہارے ساتھ اس لیے کھڑی ہے کہ تم میں ہمت ہی نہیں کہ پوچھ سکو احسان اللہ کو کیوں بھگایا ایکسٹرا بجٹ کیا کرنا ہے۔ pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی صدر کا ملائشیاکے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،کورونا وائرس ، دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبادلہ خیالچینی صدر کا ملائشیاکے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،کورونا وائرس ، دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبادلہ خیال MahathirMohamad XiJinping TelephonicContact Discussed CoronaVirus BeltAndRoadProject chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »