وزیراعظم عمران خان اور بی اے پی کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ لاجز پہنچے جہاں عمران خان کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق خالد مگسی نے کہا کہ ہماری جماعت کی مشاورت جاری ہے، جلد فیصلہ کرلیں گے، تین سال ہوگئے ہیں، ہمارے تحفظات نہیں سنے گئے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آگئی ہے، وزیر اعظم کی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ زیر بحث آیا۔

وزیراعظم کی جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی ہمراہ تھے، جبکہ جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا بھی ملاقات میں شریک تھے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا ملک کے وسیع تر مفاد میں مل کر کام کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ لاہور میں حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے بابیل کے ساتھ بدسلوکیایئر لائن اسٹاف کا تازہ ترین شکار بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان بنے ہیں، انھوں نے بتایا کہ جب وہ ایئر لائن اسٹاف کے پاس گئے اور کہا کہ انکا بورڈنگ پاس گم ہوگیا ہے تو اسٹاف نے انتہائی غیر مہذبانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ جائو اگلی فلائٹ پکڑو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیںجہانگیرترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں آگئیں ARYNewsUrdu عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے۔ کب تک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آلو ٹماٹر کی قیمت جاننے کے لیے سیاست میں نہیں آیا، عمران خان - ایکسپریس اردوپاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کے لیے سیاست میں آیا، حافظ آباد میں جلسے سے خطاب جاری Young youth ky lya L kam kya ha پھر ہمیں اپنے میں میں میں والے خطاب سنانے آیا تھا ریاست کے حکمران کی سب سے پہلی زمہ داری یہی ہے کہ عوام کی زندگی آسان کرے۔ ایسے خود پرست اور تعریفیں سننے کے عادی شخص پر لعنت تو پھر تمہارا کیا کام جان چھوڑو سب کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عوام کی نہیں کرپشن مقدمات کی فکر ہے، وزیراعظماپوزیشن کو عوام کی نہیں کرپشن مقدمات کی فکر ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »