وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو اسکول اور ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کر دیا وزیراعظمعمرانخان جدیدٹیکنالوجی

اسلام آباد ، کہتے ہیں کورونا نے تعلیمی عمل بھی متاثر کیا، اب ای تعلیم پورٹل سے تعلیمی سلسلہ بحال رکھا جا سکے گا۔

اسلام آباد ، کہتے ہیں کورونا نے تعلیمی عمل بھی متاثر کیا، اب ای تعلیم پورٹل سے تعلیمی سلسلہ بحال رکھا جا سکے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تعلیم کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال خوش آئند ہے، یکساں نصاب تعلیم کسی انقلاب سے کم نہیں، جس سے کم مراعات یافتہ نچلے طبقے کے بچوں کو تعلیم اور آگے بڑھنے کے مواقع میسر آئیں گے’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Where is PakPMO Where is the future of future of tech education in pak.we are tech graduates.with7year pure technical edu but we are not eligible for technical posts in any depart.more then6Kcomplaints on PCP but no result.due to a strong PEC&HEC mafia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکساں نصاب تعلیمی حکومت کی بڑی کامیابی ہے:وزیراعظم ای تعلیم پورٹل کا افتتاح کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم مجودوہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔ حکومت نئی نسل کی تعلیم وتربیت کےلیے ہر ممکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم نے قومی تعلیم کی پالیسی کیلئے مشاورت کا عمل شروع کردیا شفقت محموداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شفقت محمود کاکہنا ہے کہ ملک کیلئے باقاعدہ قومی تعلیم کی پالیسی ضروری ہے،میری ہدایت پر وزارت تعلیم نے وسیع مشاورت کا عمل شروع آزادی کے 73 برس بعد بھی یکساں معیار تعلیم نہیں پبلک سکول آج بھی ناکافی ہیں ۔ایک ایک کلاس روم میں بچوں کی تعداد 100۔سے بھی زیادہ ہے۔ جبکہ آدھی سے زیادہ تعداد پرائیویٹ سکولوں میں بھاری فیس دینے پر مجبور ہے میرا بچہ ڈاکٹر بنے گا 15 ہزار کمانے والے باپ کا خواب قبر میں تعبیر پائے گا؟ دنیا کی کسی بھی ریاست کے لیے ممکن نہیں کہ مال و دولت دیکر سب کو برابر کردے۔ لیکن علم کی دولت وہ واحد دولت ہے جو یہ برابری قائم کر سکتی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو باقاعدہ طور پر وزارتِ تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصل کر لیا ہے۔ میری درخواست ہے کہ hecpkofficial کو براہ راست وزیر اعظم کے ماتحت کیا جائے کیونکہ کہ یہ وہ ادارہ ہے جس کو تباہ کرنا باقی رہ گیا ہے تو یہ نیک کام بھی وزیراعظم کے ہاتھ ہونا چاہیے MaryamNSharif NawazSharifMNS
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعلیٰ تعلیم مشاورت کا فقدان اور چیئرمین ایچ ای سی کی برطرفیتحریر: پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان   دنیا کی کسی بھی قوم کا مستقبل جاننا ہو تواس کے معیارتعلیم کوجانچ لیں۔ تعلیم کو ترجیح بنانے والی اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل، عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ پورا کردیا، شاہ محمود -سٹیزن پورٹل کے دو سال مکمل، عمران خان نے تبدیلی کا وعدہ پورا کردیا، شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Citizen portal is working now. But issues and complaints of citizens are not being resolved. Twice I reported my complaint on citizen portal. I got no relief at all. But my case was closed by your worthy office, MOFA, mentioning temporary relief has been provided and case closed. Han socail media pur saab poora hogya even k hmaree 2050 k b Target higaye hain h پورٹل میں جن کی انسیٹسفیکٹری پرفارمینس کو ری ویو کرنا پڑے گا۔ ابہی تک ریویو نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »