وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کرپشن کے الزامات آج تک ثابت نہیں ہ

وسکے، سپریم کورٹ نے بار بار حکومت کی نالائقیوں کی نشاندہی کی، ہمیشہ کی طرح آپ اپنی نااہلی کا بوجھ دوسروں پر

ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، افسوس آج آپ کی نالائقی، نااہلی اور جھوٹ کے باعث ملک بھی غیر محفوظ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apni shakal tu dekho khusroo ki garibi

Fity mnh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل کی مدت ملازمت میں تو سیع پر وزیراعظم کا بیانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیبوزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم Pakistan PervaizMusharraf pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکممشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیااجلاس شام کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت عمران خان کریں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »