وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے 'سب سے بڑے' اسکالرشپ پروگرام کا اجرا کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 برس کے دوران 2 لاکھ طلبہ کو وظائف دیے جائیں گے وظائف کا 50 فیصد غریب طالبات کیلئے مختص اسکالرشپ کیلئے درخواست دینے کا طریقہ اور آخری تاریخ EhsaasForStudents

وزیراعظم عمران خان نے ضرورت مند نوجوانوں کے لیے ملکی تاریخ کے 'سب سے بڑے' انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا اجرا کردیا۔

پروگرام کی تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ اس کے تحت سالانہ 50 ہزار کی شرح سے 4 برس میں 2 لاکھ طلبہ کو وظائف دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ احساس پروگرام کے تحت اس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی طالب علم وسائل کی کمی کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم سے محروم نہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phly scholarship khatam ki aur phr usi ko start KR dya kya drama hae ye ks ko bewakoof baba rhy ho apni bhi koi soch ya planning hae ky nhi ya phr sary hi dumb ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب منیراکرم نے عہدہ سنبھال لیامنیر اکرم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفافی حکومت کو ایک اور دھچکا،عدالت نے نوٹیفکیشن معطل کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحرائے بلبل، جس کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیاصحرائے بلبل، جن کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu May Allah rest her soul in peace. Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس طلب کرلیاشہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائشگاہ پر طلب کر لیا تفصيلات جانئے: DailyJang Shabaz shareef Sahab ap ko sham nh ati kiya? Khudara ab to Pakistan ko zaleel krna chor do?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن نے آج اے پی سی طلب کرلیمولانا فضل الرحمٰن نے آج اے پی سی طلب کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang Moulana has finally given a S. O. S call to APC
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیاسعودی عرب:سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے حصص فروخت کرنے کی کھلی پیشکش کا آغاز کردیا SaudiArabia AramcoOil SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »