وزیر اعظم نے انصاف کا پیمانہ الگ الگ رکھاہے ،حافظ حمد اللہ کادعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ نوازشریف

کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ اگر عمران خان نے کیاہے تو اس کا مطلب ہے کہ انصاف کا پیمانہ تووزیر اعظم نے الگ الگ رکھاہے۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ “میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہاکہ وفاقی وزراءکی ٹیم کنفیوژن کا شکارہے ، عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کس کومخاطب کیا؟ ایک طرف کہتے ہیں کہ میں نے رحم کیا اوردوسری طرف کہتے ہیں کہ طاقتور کیلئے انصاف کا پیمانہ کچھ اور کمزور کیلئے انصاف کا پیمانہ کچھ اور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ عمران خان نے کیاہے تو اس کا مطلب ہے کہ انصاف کا پیمانہ تووزیر اعظم نے الگ الگ رکھاہے ؟ انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف بیمار تھے اورملک سے باہر جانے کی اجازت عمران خان نے دی تو پھر ڈیل تو آپ نے کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا بکواس ہے یار ۔۔۔۔توبہ کرو کوئی لنک تو بھیجو ہم بھی دیکھ لیں 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ نے کہا نواز کو نہ جانے دیں مجھے رحم آگیا، عدلیہ یہ تاثر دور کرے کہ طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون ہے، عمران خانعدلیہ یہ تاثر دور کرے کہ طاقتور اور کمزور کیلئے الگ قانون ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 4کشمیری نوجوان گرفتار کرلئےمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 4کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے IndiaOccupiedKashmir IndianArmy Arrested KashmiriYouth PulwamaDistrict KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیااجلاس میں خزانہ، تجارت اور منصوبہ بندی کے مشیر اور وزرا شریک ہوں گے جبکہ چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلی حکام بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | ایشیائی پیسیفک سمٹ میں قاسم سوری نے کشمیر میں بھارتی مظالم سے پردہ اٹھادیا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معاشی صورتحال پر وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو طلب کرلیامعاشی صورتحال پر وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو طلب کرلیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »