وزیر اعظم کا راول چوک فلائی اوور منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا راول چوک فلائی اوور منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے راول چوک فلائی اوور کی تعمیر میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا، انہوں نے کہا کہ عوام کا پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے، غیر ذمہ داری کی انتہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے راول چوک فلائی اوور کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم کو تعمیراتی کام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کمپنی کی نااہلی کی وجہ سے منصوبے پر کام مکمل نہیں ہوسکا، کمپنی کو نااہلی کے باعث بلیک لسٹ کیوں نہیں کیا گیا، ماضی میں اس طرح کے منصوبے 6 مہینے میں مکمل کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی دلچسپی کے منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جانا چاہیئے، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ منصوبے کا آغاز اکتوبر 2020 میں ہوا تھا مگر اب تک مکمل نہ ہوسکا، 2 سال میں تو میگا پراجیکٹس بن جاتے ہیں، عوام کا پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے، غیر ذمہ داری کی انتہا کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

awww no comment on this 🤔🤨everyone is busy they preparing for jalsa

Ye ghadar maqsood chaprasi ki tehqiqat bhi karva ly lanti

ڈالرز کی بتی بنادی ہے، بھکاری سرکار اور معاونین و سہولت کار مناسب جگہ لیکر شکریہ کا موقع فراہم کریں، دلی مسرت ہوگی 😋 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Chor is estimating how much room for corruption is available in this project. We reject you crime minister. He should be charged with treason ....ImportedGovtNotAcceptable

لو جی.... آگیا جے...سڑکاں تے پلاں والا پائی... 😂 😂 😂 😂 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دلیل بہت اچھی ہے کہ اگر ڈاکٹر کی بیٹی یا بیٹا ڈاکٹر، وکیل کی بیٹی یا بیٹا وکیل ہو سکتے ہیں تو پھر سیاست دان کی بیٹی یا بیٹا سیاست دان کیوں نہیں ہوسکتے ۔ یہ منطق درست ہے تو پھر چور کی بیٹی یا بیٹا چور ، اور کرپٹ کی بیٹی یا بیٹا کرپٹ ہی ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا راول چوک کے دورے کے دوران قالین بچھانے پر برہمی کا اظہارآئندہ ایسے غیر ضروری اخراجات پر ملک و قوم کا پیسہ نہ ضائع کیا جائے: شہباز شریف بھروپئے لٹیرے پنجابی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پشتون بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بلوچ بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سندھی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہاجر بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سرائیکی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جیو شہباز تیری پرواز سے جلتا ھے زمانہ۔۔ قالین کی بجائے راول چوک میں گوڈے گوڈے جتنا پانی کھڑا کرنا تھا کیونکہ شوباز،نے لمبے لمبے بوٹ پہن کر آنا تھا اور شو بازی کرنی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا راول چوک فلائی اوور کا دورہ، تاخیر پر تحقیقات کاحکمامپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہبازشریف کا چینی کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی کی قیمت میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا Kch bhi krlo begheraro ki hmen zarorst nhi! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خودی کی موت سے پیر حرم ہوا مجبور کہ بیچ کھائے مسلمانوں کا جامئہ احرام امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان پھلے ھمارا مجبوری تھا اب عمران خان ھمارا ضد بن چکا ھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_دلال_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب پیر تک روک دیامظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سپیکر اسمبلی کی کارروائی کو کالعدم قرار دے دیا ہے  اور  قائد ایون کے انتخاب  کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا کل وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ کرانے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے کل ووٹنگ کرانے کا حکم دے دیا،آئی جی پنجاب کو اسمبلی اراکین کو سیکیورٹی  فراہم کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کا قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنجاسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Just one thing!!! agar bail py banda kisi sarkari idary main appiontment ni ho sakta ... tu pakistan ka sab se bari sarkari seat kese bail wale mulzim ko mil gai... Can Hounarable supreme Court justify that !!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رات کو جاتے تو 1 سکینڈ میں عدالت کی کارروائی ہو جاتی 🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »