وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی فیڈرروٹ سروس کا افتتاح کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MahmoodKhan BRT

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بی آر ٹی فیڈر روٹ سروس کا افتتاح کر دیا۔

اس ضمن میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج تین فیڈرروٹ سروس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی سے پشاور کے لوگ خوش ہیں، اس کے روٹ میں 9 انڈر پاسز بھی آتے ہیں جب کہ 27 کلومیٹر میں سے 11 کلومیٹرایلویٹڈ ٹریک بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ تمام قریبی علاقے اس منصوبےسے مستفید ہوں۔اس موقع پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا تھا کہ عنقریب چار مزید روٹس پر زو بسوں کا اجرا کیا جائے گا پشاور بی آر ٹی دوسرے شہروں کے بی آر ٹی سے ہزار درجہ بہتر ہے۔

وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر عوام نے مثبت تنقید کی ہے ،عوام نے جتنی تنقید کی اب اس سے کہیں ذیادہ تعریف کر رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد حکومت نے ایک اور شاندار فیصلہ کرلیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت میں اضافے کے بعد حکومت نے بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ،روٹ پر 128تک بسیں چلائی جائیں گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: BRT فیڈرز روٹس پر بس سروس کا کل سے آغازپشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے فیڈر روٹس بھی فعال کر دیئے گئے ہیں، ان فیڈرز روٹس پر بس سروس کا آغاز کل سے کیا جائے گا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا منصوبہ این ٹی ڈی سی کو واپس کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی پیداواری صلاحیت کی توسیع کا 27 سالہ منصوبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Opposition's APC Will Not Be Held, Predicts Sheikh RashidSheikhRashid Opposition
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

FM Qureshi Returns After Two-day Visit to ChinaShahMahmoodQureshi China
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »