وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی کے مریضوں کے تمام ٹیسٹ مفت کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے سی بی سی سمیت ڈینگی کے مریضوں کے تمام ٹیسٹ مفت کرنے کا حکم دے دیا۔ سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی اور لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزی

راعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں سردار عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی بریگیڈ کو فعال کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے کہا عوام کو ڈینگی سے بچانے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے ڈینگی سے بچاؤ اور علاج کیلئے موثر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah SindhCMHouse MuradAliShahPPP CleanKarachi MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ Sindh CMMuradAliShah Fails Appear NAB SindhCMHouse MuradAliShahPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے سینئر صحافیوں کے وفد کا دنیا نیوز ہیڈ آفس کا دورہwelcome to pakistan welcome to dunia news head office
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلنے کا مظاہرہپولیس اہلکار کا بچوں کے ساتھ باسکٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے تحریر اسکوائر پر احتجاج، مظاہرین کا سیسی سے استعفے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر کے تحریر اسکوائر پر احتجاج، مظاہرین کا سیسی سے استعفے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »