وزیر اعظم شہباز شریف کا لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف کا لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، بڑا اعلان ARYNewsUrdu ShahbazSharif PakistanKiAwazARY

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر انھوں نے پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان کر دیا۔

شہباز شریف نے جیلوں میں سہولتوں میں اضافے، اسکول، ڈسپنری بہتر کرنے کی ہدایت کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے جیل کے اندر موجود اسپتال اور لنگر خانے کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر آئی جی جیل، آئی جی پنجاب، چیف سیکریٹری اور کمشنر لاہور بھی ان کے ہمراہ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستان کے مفاد میں یہی تھا جب یہ وہاں گیا تھا اسے وہاں پہ ہی بند کر دیتے

Senior sahafi Imran Khan ka byan thek nikla k ye apny malshiy ko b koi na koi ohda dy gy

Elections for the sake of elections are not required. We have an ousted Govt thru NCM( thru madakhalat maybe), we have a new Govt where most of the members are either on bail or ve to face cases, judgements awaited & and above all our Institutes are ' silent' on both tragedies

بکھیرے اعظم دفعہ دور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کوئی کنٹریکٹر قیدی رکھا ہوگا

اپنے لیٸے صفاٸی ستھراٸی کے انتظامات کا جاٸزہ لینے گیا تھا کیا😀 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وزیراعظم کو نکالنے کے لیے عدالت رات 12 بجے۔ وزیر اعلی کا حلف دلوانے کے لئے عدالت ایک دن میں 3 مرتبہ صبح 11 بجے دوپہر 2بجے اور شام 4 بجے اور آرٹیکل 63 کا فیصلہ عید کے بعد کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Nelson Mandela ban raha, esne abhe dubara jana h TTs case me. Ye Pak ko duain day warna kisi jail me sar raha hota

Doubara Janey k liey IN Sha Allah Imported_Hakoomat_Namanzoor

اے طائرِ لاہُوتی! اُس رزق سے موت اچھّی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی MarchAgainstImportedGovt

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے خافظہ میرا

Zehni tor pay dobara jaany k lye tayar hai ...pankhy wagaira lagwa lay time sy.

جرئیم منسٹر کا تمام قیدیوں کو اگلے دور حکومت میں وزیر بنانے کا اعلان۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ کُتے کے اعلان پے لعنت ڈمی وزیر اعظم CMShehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور CrimeMinisterShahbazSharif بھکاری_اعظم_شہباز_شریف PakistanKiAwazARY MarchAgainstImportedGovt

'آزادی کے لیے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو.....ہاں البتہ یہ ضرور کرو کہ خود کو مت بیچو'۔۔نیلسن منڈیلا...!!!! امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں بیان کا خیر مقدمامریکہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں بیان کا خیر مقدم USA USStateDept NSCMeeting PMShehbazSharif Pakistan ImranKhan StateDept StateDeptSpox StateDeputySpox CMShehbaz Marriyum_A ForeignOfficePk ImranKhanPTI SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، وزیر اعظم کا اظہار تشویشپاکستان میں 15 مہینے بعد پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا BehindYouSkipper PTI PakArmyZindabad BajwaHasToGo Bandial BAJWA SoftCoup NeutralSlaves BajwaSurrender BuzdilBajwa CRIMEMINISTER LoharHighCourt CorruptJudiciary SupremeCourtofpakistan ECP الیکشن_فوری_کروائے_جائیں غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے کہا کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی صدر یورپی کمیشن سے ٹیلیفونک گفتگو، شہباز شریف آج بلوچستان جائینگےغریدہ فاروقی صحافی نہیں بلکہ کرسیاں گننے والی پٹوارن زیادہ لگتی۔ اس اکیلی کی واحد ایسی انوکھی نوکری ہے کہ جتنی کم کرسیاں بتاتی اتنے زیادہ ڈالرز کماتی۔ امپورٹڈ_صحافی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GFarooqi 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے سے دو طرفہ تعلقات بڑھیں گے، طالبان - ایکسپریس اردوامید ہے کہ اس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان ترقی، خوشحالی اور اچھے تعلقات ہوں گے، سربراہ طالبان حکومت ملا محمد حسن Hitler_like_Niazi top trending main Jai ga yeah hashtag...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب شیڈول ساتھ کون کون جائے گا نام سامنے آگئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم نواز شریف رواں ماہ کی  27 تاریخ کو دورہ سعودی عرب پر جائیں گے ، وزیر اعظم کے ہمراہ مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »