وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے الیکشن کی تاریخ پر غور و خوض

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے الیکشن کی تاریخ پر غور و خوض Shehbazsharif Zardari Molana JUIF PPP PMLN Politics

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا، اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتحادیوں کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا، ملکی معاشی صورتحال پر آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہوا۔

وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس میں صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب کے انتخابات کی تاریخ پر بھی غور و خوض کیا گیا، اجلاس کے بعد آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان وزیر اعظم ہاؤس سے واپس روانہ ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (جمعرات) کو ہو گا، وفاقی کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ یا اللہ میرا ملک اجاڑنے والوں غداروں چوروں اور ڈاکوؤں کو عبرت کا نشان بنا انکی نسلوں کو اس طرح اجاڑے دے کے پھر قیامت تک آباد نہ ہو پائے ان حرامخوروں کو کتے کی موت عطا فرما آمین یا رب العالمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعرات) کو ہو گا، وفاقی کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے تاریخیں تجویز کردیں.الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے تاریخیں تجویز کردیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کےبعد الیکشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے گندم کی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردیوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رمضان پیکج کے لیے 19 اشیا پر 5 ارب روپے سبسڈی دینے کی منظوری دی لائی حیات آئی قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے نہایت ظلم ہوگا ۔ کم از کم ۵۰۰۰ ریٹ ہونا چائیے روٹی کتنے کی ملے گی؟ بلکہ یہ بتاؤ ملے گی بھی سہی یا نہیں ؟ غریب کیا کرے گا بیچارا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر دائر درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توانائی بچت پلان سمیت 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ نااہل جھوٹے ایمپورٹڈ حکمرانوں تم کیا جائزہ لو گے جبکہ تمہیں کُچھ سمجھ ہی نہیں ہے تم لوگ صرف چوری اور حیرہ پھیری کے ماہر ہو MIshaqDar50 MiftahIsmail ShahidKhaqanA NawazSharifMNS CMShehbaz MaryamNSharif BBhuttoZardari OfficialDGISPR fawadchaudhry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »