وزیراعظم کے بعد صدر مملکت اور وزیر دفاع کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے بعد صدر عارف علوی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، اللہ تعالیٰ کورونا متاثرین کو شفا عطا فرمائے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، خاتون اول کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد دونوں خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو فوری علاج کی ضرورت نہیں، وزیراعظم سے رابطے میں رہنے والے افراد سے رابطہ کررہے ہیں تاہم ان سے رابطے میں رہنے والوں سے قرنطینہ کرنے کی درخواست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak rahem kare

Vaccine chek krwao sahi ha ya jehli ha j8s k baad bhi carona ho gya

Test positive is just only big topi drama.

اگر مرے کا تو یقین ہوگا ورنہ نوسربازی ؟

اللہ پاک عوام الناس کی سن لے

And this time president after vaccination

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلبوزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ جعلی کورونا جعلی دلال خنزیر اعظم ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلبوزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب PMImranKhan CoronaVirus CabinetMeeting MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بعد صدر مملکت اور وزیر دفاع کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آنے لگی، وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی تصاویر جاریوزیراعظم عمران خان نے عالمی وبا کورونا وائرس کسے صحتیابی کے بعد سیاسی امور سرانجام دیتے ہوئے بنی گالا آفس سے تصاویر جاری کی ہیں۔ کورونا کے بعد بھی اس نااہل شخص میں کوئی تبدیلی نہیں آئی پہلے بھی صرف دیکھ رہا تھے نااہل کچھ کر نہیں رہا تھا اب بھی تصویر میں کچھ دیکھ رہا ہے کر کچھ نہیں رہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »