وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا وفاقی حکومت سے احتجاج رنگ لے آیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

JamKamal Balochistan

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا وفاقی حکومت سے احتجاج رنگ لے آیا۔ وفاق نے پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے اہم منصوبے شامل کرلیے۔

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی کم ہورہے ہیں۔ صوبے میں کورونا سے صحتیابی کا تناسب بھی بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے ساتھ ٹڈی دل اور کانگو وائرس سے نمٹنے کیلئے بھی تیار ہیں تاہم عید الاضحٰی کے دوران بھی احتیاط کی جائے۔ترجمان حکومت بلوچستان نے مزید کہا کہ پاک افغان سرحد کی بندش سے بے روزگار ہونے والے مقامی لوگوں کو احساس ایمرجنسی پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ جبکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے جامع پلان پر کام کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Judiciary Should Review Questions Raised By Ali Zaidi: FawadJudiciary Should Review Questions Raised By Ali Zaidi: Fawad JIT
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

IOJ&K: Burhan Wani's 4th Martyrdom Anniversary To Be Observed TodayBurhanWani BurhanWaniShaheed
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Dairy Farmers Increase Milk PricesAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Seven People Killed in Khanpur Road AccidentAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

New 3,359 Coronavirus Cases Reported In Last 24-hoursNew 3,359 Coronavirus Cases Reported In Last 24-hours Covid_19
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Indian Miscreants Write Pakistan's FM as Dead On WikipediaIndian Miscreants Write Pakistan’s FM as Dead On Wikipedia Smq Wikipedia
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »