وزیراعلی نے نئے آئی جی پنجاب کو پہلی ملاقات میں بڑا ٹاسک سونپ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملاقات کی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلی پنجاب نے

لاہوروزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملاقات کی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلی پنجاب نے آئی جی پنجاب کو امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کا ٹاسک دیا،وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پولیس کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہوگا،عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدمات کیے جائیں۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ عوامی توقعات پر پورا اتریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نئے آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نئےآئی جی پنجاب پولیس سردارعلی خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے حوالے سے بات کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نئے آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نئےآئی جی پنجاب پولیس سردارعلی خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے حوالے سے بات کی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے OfficialDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK putter tyri taram ziyda sy ziyada 6 mah he. jo ker he ker lo.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجابپی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar South Punjab PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK 3 sall kis cheez ke azala kerbe mn lgaey 😬🤫 UsmanAKBuzdar PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK سعودی عرب اور ترکی کے زوال کے بعد ، پاکستان کے توسط سے دنیا میں ایک بار پھر اسلام طلوع ہوگا۔ پاکستان بہت کم وقت میں ترقی کرے گا ، اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے حیات نو کی رہنمائی کرے گا۔ محمد قاسم کے خواب ہمیں مستقبل سے خبردار کرتے ہیں۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے راؤ سردار کو نیا آئی جی پنجاب بنانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے راؤ سردار کونیا آئی جی پنجاب بنانے اور کامران علی افضل کوچیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ آٸی جی کو کو بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا بزدار کو بدلنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے لیے نام فائنل کرلیے گیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران صوبے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یومِ فضائیہ پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یومِ فضائیہ پر پیغام Read News 7September DefenceDay AirForceDay DGPR_PAF UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK DGPR_PAF UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »