وزیر صحت نے زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ دار میڈیا کو قرار دیدیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Gas AzraPechuho

کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر ہونیوالے افراد کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا۔ بیان میں کہاکہ میڈیا میں خبریں چلنے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا اور لوگ نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوئے۔

وزیر صحت سندھ نے خود تو کچھ نہیں کیا۔ کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثرہ افراد کا ملبہ بھی میڈیا پر ڈال دیا۔ ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبر کی بنا پر عوام میں خوف و ہراس ہے۔موجودہ افراد نفسیاتی دباو کا شکار ہیں۔ میڈیا پر چلنے والی خبریں سن کر انہیں لگتا ہے کہ انہیں سانس لینے میں مشکللات ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ واقعے میں سگریٹ پینے والے اور دمہ کے مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد سویاڈسٹ الرجی سے قبل دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ سویا بین ڈسٹ کا نام صرف جامعہ کراچی کی جاری کردہ رپورٹ کی بنا پر لیا جا رہا ہے۔ وزیر صحت کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت سندھ بہتر کارکردگی دکھا رہا ہے۔ واقعے کے روز بھی ٹاون ہیلتھ آفیسر اپنی نگرانی میں متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کروا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ سے وزیر قانون کی اہم ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ کی خصوصی ملاقات | Abb Takk Newsجان بوجھ کر یہ گیس کا حادثہ کروایا گیا ہے کوئی بات نہیں آج شام تک اس پر پوری طرح قابو پا لیا جاے گا سیاست دان انسانی جانو کی سیاست کر رہے ہیں وجہ صرف یہ ہے کرپشن پر پردہ رہنے دو
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے فلم بنانے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکروزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکر pid_gov Turkey MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امید ہے جرمنی اسلحے کی برآمدات سے جلد پابندی اٹھا لے گا،سعودی وزیر خارجہامید ہے جرمنی اسلحے کی برآمدات سے جلد پابندی اٹھا لے گا،سعودی وزیر خارجہ SaudiForeignMinister FaisalBinFarhanAlSaud Germany ArmsExports Sanctions FaisalbinFarhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایجوکیٹرز کونوکریوں سے نکالنے کا معاملہ،صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی لاہور میں پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »