وزیراعظم عمران خان کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے Pakistan PMImranKhan PMIKInUSA Address UnitedNations GeneralAssembly ForeignOfficePk ImranKhanPTI UN PTIofficial

مقبوضہ وادی میں بربریت اور مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مختلف ممالک کے رہنما موجود ہونگے ، وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے بات کرینگے اور دنیا کو بتائیں گے کہ کس طرح کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، وادی میں مسلسل کرفیو ہے ، مواصلات بند ہیں جیسے مسائل سے دنیا کو آگاہ

کرینگے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر عمران خان کے خطاب سے قبل 27 ستمبر کو پاکستانی کمیونٹی اور اوور سیز پاکستانی بڑا مظاہرہ کرے گی۔ مظاہرے کا مقصد کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کی دراندازی اور مظالم کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔ یہ مقام مظاہروں کے لیے مختص ہے، اس علاقے کو چاروں طرف سے بند کردیا گیا ، مظاہرے میں 20 ہزار سے 25 ہزار لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ForeignOfficePk ImranKhanPTI UN PTIofficial یا اللہ عمران خان کی آواز پوری دنیا کو متاثر کرے تاکہ تاکہ کشمیری عوام امن امن اور محبت سے اپنی زندگی گزار سکیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول10:17 AM, 26 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے طیب اردوان اور حسن روحانی کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے طیب اردوان اور حسن روحانی کی ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان فوج کیخلاف سازش نہیں کریں گے ، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ ہم اورفوج ایک صفحے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج نیویارک میں اہم ملاقاتیں کریں گےوزیراعظم عمران خان آج نیویارک میں اہم ملاقاتیں کریں گے pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی کے گھمنڈ نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا،وزیراعظم عمران خاننیویارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کے گھمنڈ نے خطے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان شہرت کے عروج پر پہنچ گئےwww.244newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »